پراسرار اور انوکھی صورتحال، لیبیا میں زیرِ زمین پانی کے اخراج سے سیلاب
افریقی عرب ملک لیبیا کا زیادہ تر رقبہ خشک صحرا پر پھیلا ہوا ہے، مگر بحیرہِ روم کا ایک ساحلی قصبہ خشک سالی کے برعکس ایک انوکھے مسئلے کا شکار ہے۔ اس قصبے کے گھر اور کھیت زیرِ زمین پانی کے پُراسرار اخراج کی وجہ سے زیر آب آتے جا رہے ہیں رپورٹس کے مطابق…
چاڈ کی سرحد کے قریب لیبیا کے صحرا میں 20 تارکین وطن شدید پیاس سے جاں بحق
کوفرا کے جنوب مشرقی علاقے میں ریسکیو سروسز نے ایک بیان میں کہا کہ ایک ٹیم نے "20 لاشیں نکال لیں جو ان کی گاڑی کے ٹوٹنے کے بعد صحرا میں پائی گئیں۔” بیان میں مزید کہا گیا کہ گاڑی پڑوسی ملک چاڈ سے آئی تھی اور ٹوٹنے سے پہلے لیبیا کے علاقے میں…
بائیڈن کا پوٹن کو جنگی مجرم کہنا ‘ناقابل قبول اور ناقابل معافی’ ہے، روس
جو بائیڈن کی طرف سے روسی صدر پوٹن کو ”جنگی مجرم” کہنے کو روس نے”ناقابل قبول اور ناقابل معافی” قرار دیا۔ ماسکو نے کہا کہ یہ بیان بازی ایک ایسے ملک کا سربراہ کررہا ہے جس کے بموں سے دنیا میں لاکھوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں اب جب کہ روس…