میسی نے تیسری بار فیفا کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا
فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی ’فیفا‘ فٹبال ایوارڈ 2023 کی تقریب میں اسٹار کھلاڑی لیونل میسی کو تیسری بار بہترین مینز فٹبالر جبکہ بارسلونا کی ایتانا بونماتی کو بہترین خواتین فٹبالر قرار دیا گیا۔ چھتیس سالہ ارجنٹینی اسٹار نے پیر کی رات لندن میں منعقدہ ایوارڈ…
کوئی تجھ سا ہو تو نام بھی تجھ سا رکھے۔۔۔ میسی کے حوالے سے اے ایف اے کا منفرد فیصلہ
مجھے اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام تمہارا، کوئی تجھ سا ہو تو نام بھی تجھ سا رکھے۔۔ دنیائے فٹبال کے عظیم ترین کھلاڑی ڈیاگو میراڈونا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے برسوں بعد ان کی مشہور نمبر 10 جرسی کو ریٹائر کرنے کی کوشش کے بعد، ارجنٹائن فٹ بال ایسوسی ایشن (اے…
اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی چھ جرسیاں ریکارڈ 78 لاکھ ڈالر میں نیلام
قطر میں 2022 میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ میں ارجنٹائن کے میگا اسٹار لیونل میسی نے جو چھ شرٹس پہنی تھیں، وہ نیلامی میں 7.8 ملین ڈالر میں فروخت ہوئی ہیں سوتھبیز نے پیشن گوئی کی تھی کہ یہ جرسی امریکہ کے باسکٹ بال کے معروف سابق کھلاڑی مائیکل جارڈن کی 1998 کی…
ریاض میں تاریخی میچ، رونالڈو اور میسی مدِ مقابل ہوں گے
مبصرین کا کہنا ہے کہ کنگڈم اریانا اسٹیڈیم میں انٹر میامی کے کپتان میسی اور النصر کے کپتان رونالڈو کے مقابلے کو ’The last dance‘ نام دیا گیا ہے میجر لیگ سوکر (MLS) کلب نے اعلان کیا ہے کہ لیونل میسی کی انٹر میامی ایف سی اپنے پری سیزن انٹرنیشنل ٹور کے ایک…
دی گوٹ: میسی نے بازی مار لی، آٹھویں بار ’بالون ڈی اور‘ اپنے نام کر لیا!
فرانس کے شہر پیرس میں منعقدہ 67ویں ’بالون ڈی اور‘ کی تقریب میں لیونل میسی نے ریکارڈ آٹھویں بار دنیائے فٹبال کا سب سے بڑا انفرادی ایوارڈ ’بالون ڈی اور‘ اپنے نام کر لیا ہے، اس دوڑ میں ناروے کے ایرلنگ ہالینڈ دوسرے جبکہ فرانسیسی کھلاڑی کیلین ایمباپے تیسرے…
لیونل میسی بمقابلہ کرسٹیانو رونالڈو۔۔ کیلین ایمباپے کیا کہتے ہیں؟
’لیونل میسی بمقابلہ کرسٹیانو رونالڈو‘ نہ صرف فٹبال کے میدان بلکہ میدان سے باہر بھی دونوں اسٹار کھلاڑیوں کے مداحوں کے مابین بھی ہمیشہ موضوع بحث رہا ہے۔ حال ہی میں اس بارے میں کیلین ایمباپے کا بیان بھی وائرل ہے پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) اور فرانس کے…
پیرس کلب چھوڑ کر انٹر میامی جوائن کرنے پر میسی کیا کہتے ہیں؟
ایک طرف الہلال فٹبال کلب نے برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر کے ساتھ معاہدہ کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے، دوسری جانب اس وقت دنیائے فٹبال کے ایک اور عظیم کھلاڑی لیونل میسی نے امریکہ آنے کے بعد پہلی بار میڈیا سے بات کی ہے ارجنٹائن کے معروف فٹبالر…
میسی کو سائن کرنے میں ناکامی کے بعد سعودی کلب کی ایمباپے کو ریکارڈ پیشکش: رپورٹس
سعودی عرب کے فٹ بال کلب الہلال نے فرانس کے مشہور فٹ بالر اور فٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمین کے نوجوان اسٹرائیکر کلیان ایمباپے کے لیے 30 کروڑ یورو (33 کروڑ 30 لاکھ ڈالر) کے ریکارڈ معاہدے کی پیش کش کر دی اسکائی سپورٹس کے مطابق فرانسیسی کلب نے ایمباپے کی خدمات…