ایک خواب کی تعبیر، انٹرمیامی میں میسی کا استقبال کیسے کیا گیا؟
سفید ٹی شرٹ اور نیلی جینز پہنے وہ اتفاق سے اسٹیج پر اس انداز میں ٹہل گیا، کہ جس سے یہ معلوم نہیں پڑتا تھا کہ وہ دنیا کا سب سے بڑا ایتھلیٹ ہے، ممکنہ طور پر اس وقت کرہ ارض پر سب سے زیادہ پہچانا جانے والا چہرہ۔۔ اور اتوار کی رات، لیونل میسی…
کیا میسی ایک سال کے لیے انٹرنیشنل فٹبال سے وقفہ لے رہے ہیں؟
میسی نے دکھایا کہ وہ اب بھی اپنے کھیل سے سب کو مسحور کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، کیونکہ انہوں نے لڑکپن کے کلب نیویلز اولڈ بوائز میں واپسی پر سابق بین الاقوامی ٹیم کے ساتھی میکسی رودریگز کی تعریف میں شاندار ہیٹ ٹرک کی۔ تاہم، اب وہ چھتیس سال کی عمر میں…
لیونل میسی کی ایم ایل ایس سائیڈ انٹر میامی میں منتقلی کے پیچھے ذاتی، کاروباری اور فٹبالنگ وجوہات
”میں اپنے آپ سے لطف اندوز ہونے کے لیے واپس آنا چاہتا ہوں، اپنے خاندان سے، اپنے بچوں سے، روز بروز لطف اندوز ہونا چاہتا ہوں،“ یہ لیونل میسی کے الفاظ ہیں، جو انہوں نے پیرس سینٹ جرمین کے بعد میجر لیگ سوکر (ایم ایل ایس) کے انٹر میامی جوائن کرتے ہوئے کہے پی…
بیجنگ میں میسی کی آمد پر چینیوں کا جنون عروج پر
ان دنوں چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سخت سکیورٹی نافذ ہے۔ شہر کے اہم مقامات پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے، جو ان مقامات سے گزرنے والے چینیوں کے شناختی کارڈ چیک کر رہی ہے کچھ سب وے اسٹیشنز میں بھی چینیوں کو شناخت کی جانچ کے بعد ہی سفر کرنے دیا جا رہا…
کیا میسی کے بعد کلیان ایمباپے بھی اس بار پی ایس جی کو چھوڑ دیں گے؟
اطلاعات ہیں کہ فرانس کے اسٹار فٹبالر کلیان ایم باپے نے پیر کو فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کو بتایا ہے کہ وہ اپنے معاہدے میں 2025 تک توسیع نہیں کروائیں گے ان کے اس فیصلے کے بعد خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ لیونل میسی کے بعد وہ بھی اس سال…
کریم بنزما کا سعودی کلب الاتحاد کے ساتھ معاہدہ، میسی بارے صورتحال غیر واضح
سعودی عرب الاتحاد کلب نے مشہور فرانسیسی فٹ بالر کریم بنزما سے معاہدہ کر لیا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی چینل الاخباریہ نے خبر دی ہے کہ الاتحاد اور کریم بنزما کے درمیان معاہدہ دو سال کے لیے ہے کریم بنزما الاتحاد کلب کو ’فری ایجنٹ‘ کے طور پر جوائن کریں…
میسی کے نئے کلب کو جوائن کرنے کا باضابطہ اعلان جلد متوقع
لیونل میسی کی منتقلی کی کہانی اختتام کو پہنچ رہی ہے، بارسلونا کے لیجنڈ نے سعودی پرو لیگ میں منتقلی کے حق میں کیمپ نو واپس جانے سے گریز کیا ہے جو اسے کھیل کی تاریخ کا سب سے امیر معاہدہ حاصل کرنے کے لیے تیار ہے فٹبال ٹرانسفر نامی ویب سائٹ نے اطلاع دی…
لیونل میسی نے بارسلونا سے کیا درخواست کی؟
رپورٹس کے مطابق لیونل میسی نے بارسلونا سے درخواست کی ہے کہ وہ ان ساتھ ورلڈکپ جیتنے والے ارجنٹائن کے دو ساتھی ساتھیوں سے معاہدہ کرے لیونل میسی نے مبینہ طور پر بارسلونا سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی ممکنہ واپسی سے قبل چاہتے ہیں کہ کلب ان کے ارجنٹینی ساتھی…