ملک ریاض، قانون سے بالاتر قبضہ مافیا ڈون
بہت سے لوگوں نے پراپرٹی ٹائکون ملک ریاض حسین اور رئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں اس کی مسلسل کامیابی کے بارے میں سنا یا پڑھا ہے۔ ان کے بحریہ ٹاؤن منصوبے بلاشبہ پاکستان کے نجی کاروباری شعبے میں سب سے زیادہ کامیاب ہیں۔ تو اصل میں ملک ریاض کون ہے؟ اسلام آباد میں…
بحریہ ٹاؤن بھوکا بھیڑیا بن گیا
آج پھر بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ پولیس اور ہیوی میشنریز کے ساتھ ھادی بخش گبول گوٹھ کے عقب میں واقع لنگھیجی ندی پر آ کر جمع ہو گئی علاقے کے لوگوں نے فون کیا تو میں وہاں پہنچ گیا، جہاں میرے انتظار میں حاجی امید علی گبول امیر الدین گبول اور دیگر گاؤں کے لوگ…
نیا ضلع نہیں، ہمیں اپنے بنیادی حقوق چاہییں
کافی عرصہ سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں چل رہی ہیں کہ موجودہ ضلع ملیر کو دو حصوں میں تقسیم کرکے دو نئے اضلاع گڈاپ اور ضلع بن قاسم بنایا جارہا ہے۔ پاکستان کے وجود میں آنے کے وقت موجودہ کراچی ڈویژن، جس کا پرانا نام "کلاچی” ہے اور یہ پاکستان کے بننے…
کیمیائی اور ماحولیاتی آلودگی کے خطرناک اثرات کے بارے میں جدید تحقیق
گڈاپ کے رہائشی اور زرعی علاقے میں مکمل طور پر غیر قانونی نظیر کنکریٹ فیکٹری کے خلاف علاقہ مکینوں نے جمعے کو احتجاج کی کال دی ہے. اس مختصر مضمون میں ہم وہ آٹھ وجوہات بیان کر رہے ہیں جو ایک جدید تحقیق میں ایسی فیکٹریوں سے ماحول میں جنم لینے والی زہریلی…
بلاول بھٹو زرداری کے اعلان کے مطابق متاثرین کو متبادل رہائش فراہم کی جائے، متاثرین ملیر ایکسپریس وے، گجر نالہ اور ایم ایل ون منصوبہ
ملیر ایکسپریس وے، گجر نالہ اور ایم ایل ون منصوبے کے متاثرین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کہا ہے کہ بلاول کے اعلان کے مطابق متاثرین کو متبادل رہائش فراہم کی جائے، ہزاروں خاندان وعدوں کی تکمیل کے منتظر ہیں، ملیر ایکسپریس وے منصوبے سے کراچی کو تازہ سبزیاں اور…
ریاست کے اندر ریاست، فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کی کورونا ویکسین بحریہ ٹاؤن کے حوالے
سندھ حکومت کی جانب سے ہیلتھ ورکرز کی بجائے ریاست کے اندر ریاست کی حیثیت رکھنے والے بحریہ ٹاؤن کے عملے کی کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے گزشتہ دنوں حکومت کی طرف سے پاک فضائیہ کے خصوصی طیارے کے ذریعے کورونا ویکسین کے پاکستان پہنچنے کی خبریں…
ضلع ملیر میں سرکاری اسکولوں کی تعمیر و مرمت،21 کروڑ کے ٹھیکوں کی بندر بانٹ
ایجوکیشن ورکس ڈپارٹمنٹ ضلع ملیر کے 21 کروڑ روپے کے ٹھیکوں کی مبینہ خرید و فروخت کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس کے مطابق وزیر تعلیم سندھ کے نام پر من پسند ٹھیکیداروں کو مبینہ بھاری نذرانوں کے عیوض ٹھیکے دیے گئے ہیں اس حوالے سے ایکسیئن ملیر پر کرپشن اور…
ملیر ایکسپریس وے اور حرماں نصیب ملیر
آبی بحران کے اس عہد میں ترقی یافتہ ممالک ”جدید ڈرپنگ اریگیشن سسٹم“ کے ذریعے زراعت کے فروغ اور ترقی کا کامیاب تجربہ کر چکے ہیں اور صنعتی انقلاب کے نتیجے میں آنے والی تباہ کن ماحولیاتی تبدیلیوں کو ممکنہ حد تک کم کرنے میں عالمی سطح پر اس ماحول دوست رجحان کی…