اپنے خوابوں کو فلموں کی طرح ٹی وی اسکرین پر دیکھنے کا خواب۔۔ کیا ہم اس کی تعبیر کے قریب پہنچ چکے ہیں؟
آپ اس عجیب لیکن مانوس احساس سے ضرور آشنا ہوں گے۔ آپ نیند سے بیدار ہوتے ہیں اور چند لمحوں کے لیے ایسا لگتا ہے کہ آپ ابھی بھی اسی دنیا میں ہیں جہاں خواب چل رہا تھا۔ ممکن ہے آپ نیون روشنیوں سے جگمگاتے کسی خوبصورت شہر کے اوپر پرندے کی طرح اُڑ رہے…
نیند کے دوران دماغ کی صفائی کرنے والی ٹوپی
ٹیکساس: امریکی فوج نے ایسی ٹوپی بنانے کے لیے اٹھائیس لاکھ ڈالر جاری کیے ہیں، جو نیند کے دوران نہ صرف فوجیوں کی دماغی کارکردگی پر نظر رکھے گی بلکہ دماغ میں جمع ہوجانے والے فاسد مادّوں کی صفائی بھی کرے گی واضح رہے کہ اب تک کی تحقیقات سے ثابت ہوچکا ہے کہ جب…
پاکستانی ڈاکٹروں کا کارنامہ، مریض کو بیہوش کیے بغیر دماغی رسولی کا کامیاب آپریشن
پشاور : خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں ڈاکٹروں نے مریض کو بے ہوش کیے بغیر دماغ سے رسولی نکال دی نیوروسرجن ڈاکٹر اکبر علی خان کی سربراہی میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے دو گھنٹے میں مریض کے دماغ سے رسولی کو آپریشن کے ذریعے نکال…
جیب میں سما جانے والا جدید الٹراساؤنڈ نظام
نیویارک : اس وقت دنیا بھر میں لگ بھگ چار ارب افراد ایسے ہیں جنہیں مختلف امراض کی تشخیص کے لیے الٹراساؤنڈ اور ایکس رے کی سہولت میسر نہیں۔ اب ییل یونیورسٹی کے سائنسداں نے دنیا کے سب سے چھوٹے، کم خرچ اور مؤثر ترین الٹراساؤنڈ نظام کی صورت میں اس کا بہترین…