آزاد خیال والدین کے بچے ذہنی صحت کے مسائل کا زیادہ شکار ہوتے ہیں: مطالعہ
ایک نئی تحقیق کے مطابق، جو بچے آزاد خیال گھرانوں میں پروان چڑھتے ہیں، وہ اپنے قدامت پسند ساتھیوں کی نسبت ذہنی صحت کے مسائل کا زیادہ شکار ہوتے ہیں انسٹیٹیوٹ آف فیملی اسٹڈیز اینڈ گیلپ کی جانب سے کرائے گئے ایک مشترکہ سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ لبرل…
دماغی امراض کے مریضوں میں اضافہ، سماج یا ایک پاگل خانہ؟
گذشتہ ماہ ایک ضروری کام کے سلسلے میں گلبرگ جانا ہوا، ایک عزیزہ بھی ہمراہ چل دیں۔ راستے میں اچانک انہیں سر درد شروع ہو گیا، جو کچھ ہی دیر میں شدت اختیار کر گیا جیل روڈ پہنچ کر ہم نے دوا کی تلاش شروع کی، کیونکہ وہاں دو تین بڑے ہسپتال ہونے کی وجہ…
’اس کا تو لگتا ہے دماغ خراب ہے‘
یہ تحریر آج 10 اکتوبر کو ذہنی صحت کے عالمی دن کی مناسبت سے شائع کی جا رہی ہے۔ اکثر اوقات ہم اپنے اردگرد موجود مختلف لوگوں کے بارے میں یہ آرا قائم کر لیتے ہیں کہ ’اس کا تو لگتا ہے دماغ خراب ہے‘، ’یہ تو بالکل پاگل ہے‘، ’اس سے بات کیا کروں…
والدین کے لئے بچوں کی ذہنی صحت کے بارے میں جاننا کتنا ضرروی ہے؟
ہم اس وقت ٹیکنالوجی کے جدید دور میں جی رہے ہیں ، جس میں ہر کوئی اپنی زندگی میں اتنا مصروف ہوگیا ہے کہ اس کے پاس قریبی رشتے داروں سے میل ملاپ کے لیے بھی وقت نہیں، ایسے میں والدین بھی بچوں کی تربیت کے حوالے سے غیر ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرتے ہیں…
سوشل میڈیا نوجوانوں کی ذہنی صحت کے لیے ایک بڑا خطرہ: امریکی سرجن جنرل
امریکہ کے سرجن جنرل ڈاکٹر وویک مرتھی نے نوجوانوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کے اثرات پر ایک نئی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوں کی ذہنی صحت کا قومی بحران جاری ہے اور سوشل میڈیا کے ماحول کو صحتمند اورمحفوظ بنانے کے لیے اقدامات کو یقینی بنایا…
جیون ساتھی کی تعریف کرنے سے ذہنی صحت پر پڑنے والے پانچ مثبت اثرات
کئی لوگ ایسے بھی ہیں، جنہیں اپنے قریبی رشتوں کے لیے تعریفی کلمات یا صرف ’شکریہ‘ کہنا بھی بہت مشکل امر لگتا ہے، لیکن ماہرین کا ماننا ہے کہ اپنے جیون ساتھی کا شکریہ ادا کرنے اور تعریف کرنے سے نہ صرف رشتے پر خوشگوار اور مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں بلکہ یہ اُن…
جادو اثر ’شکر کا جذبہ‘ ، جو شدید ذہنی تناؤ کو کم کر سکتا ہے۔۔
مفادات کی اس دنیا میں ذہنی تناؤ آج کے تیز رفتار دور کا دیا گیا ایک ایسا تحفہ ہے، جسے ہم نہ چاہتے ہوئے بھی وصول کرنے پر مجبور ہیں۔ اگرچہ ذہنی تناؤ ہمارے مزاج اور ماحول کا ایک حصہ بن چکا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سچا جذبہِ تشکر کسی دوا کے…
ماہ رمضان میں نفسیاتی صحت کو متوازن رکھنے کے لیے چند تجاویز
ماہر نفسیات کے مطابق رمضان میں ہمارا جسم ایک ایسی تبدیلی کے عمل سے گزرتا ہے جس کی ہمیں عادت نہیں ہوتی، لیکن رمضان کے دوران اگر ہم اپنی عادات میں کچھ تبدیلی لائیں تو اس سب سے بچا جا سکتا ہے رمضان کے مہینے میں روزے کے باعث جسمانی صحت پر تو بہت بات…