میٹا نے دنیا کی تمام بڑی زبانوں کے عالمی مترجم سافٹ ویئر پر کام شروع کردیا
میٹا کمپنی نے مصنوعی ذہانت کی بنا پر گفتگو کا ترجمہ کرنے والے عالمی مترجم پلیٹ فارم کا اعلان کردیا۔ فوٹو: فائل میٹا کمپنی نے مصنوعی ذہانت کی بنا پر گفتگو کا ترجمہ کرنے والے عالمی مترجم پلیٹ فارم کا اعلان کردیا۔ فوٹو: فائل پالو آلٹو، کیلیفورنیا: فیس بک،…
اٹھارہ سالہ تاریخ میں پہلی بار فیسبک صارفین کی تعداد میں کمی
کیلیفورنیا – سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیسبک کو اٹھارہ سال ہوگئے ہیں اور پہلی بار ہوا ہے، جب روزانہ اس سوشل نیٹ ورک استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد میں کمی دیکھی جا رہی ہے فیسبک کی سرپرست کمپنی میٹا نیٹ ورکس نے بتایا ہے کہ اکتوبر سے دسمبر 2021 کی…
فیسبک(میٹا) کا سپر کمپیوٹر، جو 20 گنا زیادہ تیزی سے ڈیٹا پروسیس کرے گا!
رازداری اور غلط معلومات پر مسلسل تنازعات کی شکار فیسبک کی بانی کمپنی میٹا نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی ڈیٹا پروسیسنگ کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے دنیا کے سب سے طاقت ور سپر کمپیوٹرز میں سے ایک کو لانچ کر رہی ہے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے کہا کہ کئی…
’میٹا فیسبک‘ نے پہلی ورچوئل ریئلٹی سوشل ایپ متعارف کرادی
سلیکون ویلی – رواں برس اکتوبر میں اپنا نام ’فیسبک انکارپوریٹڈ‘ سے ’میٹا انکارپوریٹڈ‘ کرنے کے بعد کمپنی نے اپنی پہلی ورچوئل ریئلٹی (وی آر) سوشل گیم ایپلیکیشن متعارف کرادی واضح رہے کہ ’فیسبک‘ کو اب ’میٹا‘ کے نام سے جانا جاتا ہے اور کمپنی نے اپنا نام…
فیسبک نے ایک اہم فیچر ختم کر دیا
کراچی : رازداری ختم ہونے کے خدشات کے باعث فیسبک نے چہرے کی شناخت کا فیچر ختم کر دیا ہے فیچر کے خاتمے کے بعد فیسبک لگ بھگ ایک ارب صارفین کا اسکین ڈیٹا ختم کر رہا ہے واضح رہے کہ چہرے کی شناخت کے معاملے پر فیسبک طویل عرصے سے تنقید کا شکار تھا…
فیسبک کا نام میٹا رکھنے پر اسرائیل میں اس کا مذاق کیوں اڑایا جا رہا ہے؟
کراچی : معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیسبک کی طرف سے اپنا نام تبدیل کر کے میٹا رکھنے کا فیصلہ اسرائیل میں مذاق کا نشانہ بن گیا ہے دراصل میٹا کا تلفظ ہو بہ ہو عبرانی زبان کے ایک لفظ جیسا ہے، جس کا مطلب ہے ‘مُردہ’ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ روز ٹوئٹر پر…
فیسبک کا نیا نام، میٹا آخر ہے کیا بلا؟
آج کل سوشل میڈیا کے حوالے سے سب زیادہ زیرِ بحث موضوع فیسبک کی طرف سے تبدیلیء نام ہے، صرف نام ہی نہیں بلکہ فیسبک نے اپنا لوگو بھی تبدیل کر لیا ہے. اس اعلان کے ساتھ ہی اب فیسبک انکارپوریشن کو میٹا پلیٹ فارمز انکارپوریشن یا مختصراً ’میٹا‘ کہا جائے گا یہ…
فیس بک انکارپوریٹڈ کا نام ’میٹا انکارپوریٹڈ‘ ہونے پر لوگ حیران
دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے 28 اکتوبر کو اپنی کمپنی کا نام تبدیل کرکے ’فیس بک انکارپوریٹڈ‘ سے ’میٹا انکارپوریٹڈ‘ رکھا تو دنیا بھر کے لوگ حیران دکھائی دیے۔ مارک زکربرگ کی جانب سے کمپنی کے نام کی تبدیلی کا اعلان ہوتے…