Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

فیس بک انکارپوریٹڈ کا نام ’میٹا انکارپوریٹڈ‘ ہونے پر لوگ حیران

By Akhtar Rasool
اکتوبر 29, 2021 2 Min Read
0

دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے 28 اکتوبر کو اپنی کمپنی کا نام تبدیل کرکے ’فیس بک انکارپوریٹڈ‘ سے ’میٹا انکارپوریٹڈ‘ رکھا تو دنیا بھر کے لوگ حیران دکھائی دیے۔

مارک زکربرگ کی جانب سے کمپنی کے نام کی تبدیلی کا اعلان ہوتے ہی ٹوئٹر پر ’میٹا‘ کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کرنے لگا اور لوگوں نے مذکورہ معاملے پر طرح طرح کی میمز شیئر کیں۔

زیادہ تر لوگوں نے مزاحیہ میمز شیئر کیں اور بتایا کہ اب لوگ فیس بک کی غلطیوں کو بھول کر ’میٹا‘ میں کھو جائیں گے۔

کچھ صارفین نے میمز کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ فیس بک پر نفرت انگیز مواد اور غلط خبریں پھیلانے کے الزامات تھے، جس وجہ سے کمپنی کا نام بدنام ہو رہا تھا مگر اب وہی کمپنی نئے جذبے اور نئے نام ’میٹا‘ سے سامنے آئی ہے.

Zuckerberg is now Meta Lal#Meta #Metaverse #Facebook pic.twitter.com/NWASAYRes4

— saurabh.comic (@Saurabhcomic) October 29, 2021

کچھ صارفین نے نہ صرف کمپنی کے نام بلکہ اس کے لوگو پر بھی میمز شیئر کیں اور بتایا کہ میٹا کے لوگو سے انسپائر ہوکر دنیا بھر کے لوگ اسی جیسے ٹیٹوز جسم پر بنوائیں گے.

https://twitter.com/WhyJustsaying/status/1453952749343686663?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1453952749343686663%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.dawnnews.tv%2Fnews%2F1171634

بعض لوگوں نے لکھا کہ مارک زکربرگ نے فیس بک کے پیدا کردہ مسائل کو حل کرلیا اور کمپنی کو نیا نام دے دیا.

https://twitter.com/Impritam67/status/1453942534468616198?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1453942534468616198%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.dawnnews.tv%2Fnews%2F1171634

کچھ صارفین نے لکھا کہ فیس بک کو پرائیویسی معاملے پر شدید تنقید کا سامنا تھا، اس نے پالیسی تبدیل کرنے کے بجائے نام ہی تبدیل کرلیا.

صارفین نے کمپنی کا نام تبدیل ہونے پر ایسے میمز بھی کیے کہ فیس بک پر ہونے والی تنقید سے مارک زکربرگ کو بچنا بھی تھا اور اسے آگے بھی بڑھنا تھا، جس وجہ سے کمپنی کا نام تبدیل کرنا ضروری تھا.

Social Media Marketers after hearing about Facebook's new corporate name. #Meta #AgencyLife @Social_Samosa pic.twitter.com/fOzLAFMxZn

— IshwaryaSelvam (@IshwaryaSelvam_) October 29, 2021

کچھ صارفین نے لکھا کہ فیس بک کو پرائیویسی معاملے پر شدید تنقید کا سامنا تھا، اس نے پالیسی تبدیل کرنے کے بجائے نام ہی تبدیل کرلیا.

Mark Zuckerberg's LOGIC#Meta pic.twitter.com/V61EOlOhOr

— Ankita Singh (@musing_humour) October 29, 2021

 

 

Tags:

FacebookMark ZuckerbergMetaMetaverse
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

اگر یہ رونالڈو کے لیے ٹھیک ہے تو پھر میرے لیے بھی ٹھیک ہے…

Next

تعویذ (ہندی ادب سے منتخب شاہکار افسانہ)

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme