فیسبک کے چَیٹنگ روبوٹ نے اپنی ہی کمپنی کو ’استحصالی‘ قرار دے دیا!
فیسبک کی سرپرست کمپنی ’میٹا‘ کے بنائے گئے ایک چیٹنگ روبوٹ (چیٹ بوٹ) کے مطابق ”کمپنی کے بانی اور سربراہ مارک زکربرگ پیسے کے لیے اپنے صارفین کا استحصال کرتے ہیں“ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق جب اس چیٹ بوٹ سے پوچھا گیا کہ وہ کمپنی کے…
فیسبک میں بہت بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان!
میٹا کی ملکیتی دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیسبک نے نئے صارفین کی توجہ حاصل کرنے کے لیے بہت بڑی تبدیلی کرتے ہوئے دو مختلف ہوم فیڈز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے فیسبک کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی وڈیو پوسٹ میں ہوم فیڈ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے کہا…
واٹس ایپ نے اپنی مشکوک نقول سے بچنے کے لیے صارفین کو خبردار کر دیا
میٹا کی ذیلی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ایپ کے کچھ جعلی ورژن سامنے آنے کے بعد صارفین کے لیے انتباہ جاری کرتے ہوئے صارفین کو کسی مشکل میں نہ پھنسے کے لیے واٹس ایپ کے جعلی ورژن ڈاؤنلوڈ نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے ذرائع کے مطابق واٹس ایپ کی سائبر سیکیورٹی ٹیم کے…
فیسبک کی جانب سے وڈیوز سے پیسے کمانے کے منصوبے کا اعلان
فیسبک کے بانی مارک زکربرگ نے دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ اور انسٹاگرام پر اب تک وڈیوز کے ذریعے پیسے کمانے کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان کر دیا مارک زکربرگ نے اپنی فیسبک پوسٹ میں بتایا کہ وہ انسٹاگرام اور فیسبک پر کانٹینٹ کریئیٹرز کو پیسے کمانے کے…
فیس بک کی جانب سے صارفین کو 397 ڈالرز کیوں دیے جائیں گے؟
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کے نیٹورک نے گزشتہ برس 2015 میں درج ہونے والے کلاس ایکشن پرائیویسی کے مقدمے کو ختم کرنے کے لیے 65 کروڑ ڈالرز کی خطیر رقم کی ادائیگی کے لیے رضامندی ظاہر کی تھی۔ امریکی ریاست اِلینوائے کے رہائیشیوں کو اس ہفتے زر…
فیسبک کا صارفین کی لوکیشن کے حوالے سے اہم اعلان
معروف سوشل ویب سائٹ فیسبک نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ رواں ماہ 31 مئی سے صارفین کی لوکیشن ہسٹری کے فیچر کو ختم کردیا جائے گا ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’دی ورج‘ کے مطابق فیسبک نے حال ہی میں اینڈرائڈ اور آئی او ایس صارفین کو بھیجے گئے ایک نوٹیفکیشن میں…
ہمارے فون کا ڈیٹا اور سوشل میڈیا ایپس، ہمیں محتاط رہنے کی ضرورت کیوں ہے؟
سویڈن میں مقیم ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ انجینئر محمد عمیر کا کہنا ہے کہ ‘فیسبک نیوز فیڈ سمیت زیادہ تر سوشل میڈیا ایپس بنیادی algorithmic recommendation systems کا استعمال کرتی ہیں عام طور پر ویب سائٹس اپنے صارفین کی سرگرمیوں اور ان کے ماضی کے رویوں کو…
ٹک ٹاک پر ”ٹیچر کو تھپڑ مارنے کی مہم“ فیسبک کی سازش تھی، واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف
ایک سیاسی کنسلٹنگ فرم ’ٹارگٹڈ وکٹری‘ کے چیف ایگزیکٹیو نے واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کا جواب دیا ہے جس میں بتایا گیا تھا کہ میٹا (فیسبک) نے ٹِک ٹاک کو کمزور کرنے کے لیے اُن کی خدمات حاصل کی تھیں اور یہ مہم چلائی تھی کہ ٹک ٹاک پر ”سلیپ اے ٹیچر“ چیلنج چل…