ٹرمپ کا سیاسی بحران اور ایران کی نئی دفاعی حکمت عملی
مشرق وسطیٰ کی موجودہ جیو پولیٹیکل صورتحال اس وقت ایک ایسے تاریخی اور تزویراتی سنگ میل پر کھڑی ہے جہاں دہائیوں سے قائم "یکطرفہ غلبہ” کا امریکی بت پاش پاش ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ واشنگٹن کے ایوانوں میں چھائی ہوئی سیاسی بے یقینی اور تہران کی بڑھتی…
عالمی طاقتوں کا توازن: نیپولین سے جدید چین تک ایک تاریخی سفر
جیو پولیٹکس اور ‘گریٹ گیم’: ایک تعارفی جائزہ ، ہمیں سب سے پہلے یہ سمجھنا ہوگا کہ جیو پولیٹکس (Geopolitics) محض سیاست نہیں بلکہ ایک مخصوص جغرافیائی سانچے (Geographical Template) کے اندر کسی ریاست کی ‘عظیم حکمت عملی’ (Grand…
یوریشیائی شطرنج کی بساط: ایران کا علاقائی یکجہتی کی جانب اسٹریٹجک رخ
وزیر خارجہ عباس عراقچی کا سفارتی دورہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا حالیہ سفارتی دورہ، جس میں انہوں نے پاکستان، عمان اور روس کا سفر کیا، مغربی ایشیا کی طاقت کے توازن میں ایک بڑی تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ یہ دورے محض رسمی سفارتی سرگرمیاں نہیں بلکہ ایک…
ایران کا 10 نکاتی منصوبہ: کن شرائط پر امریکہ مذاکرات کے لیے آمادہ ہوا؟
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے تناظر میں ایران نے ایک جامع 10 نکاتی منصوبہ پیش کیا ہے جسے خطے میں امن و استحکام کے لیے بنیادی فریم ورک قرار دیا جا رہا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق امریکہ اس منصوبے کے مختلف پہلوؤں پر بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر کر چکا ہے۔…
’الجزیرہ‘ کو ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر عباس عراقچی کا خصوصی انٹرویو
میزبان (الجزیرہ): ڈاکٹر عباس عراقچی، آپ کا شکریہ کہ آپ نے الجزیرہ (Al Jazeera) سے بات کرنے کے لیے وقت نکالا۔ امریکہ کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان بات چیت جاری ہے اور ایران نے امریکی شرائط قبول کر لی ہیں۔ ایران کا اس…
ایران جنگ کے اخراجات میں اضافہ، پینٹاگون کا وائٹ ہاؤس سے 200 ارب ڈالر سے زائد فنڈز کا مطالبہ
امریکہ میں ایران سے ممکنہ جنگی صورتحال کے پیش نظر دفاعی اخراجات میں بڑے اضافے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق پینٹاگون نے وائٹ ہاؤس سے 200 ارب ڈالر سے زائد فنڈز کی منظوری طلب کی ہے۔ رپورٹ میں ایک سینئر حکومتی…
غزہ! مشرق وسطیٰ کے مسئلے کا ٹرمپ انداز میں حل!
واشنگٹن کا عظیم ’سفید باپ‘ بول پڑا ہے۔ معمولی اور عام فانی انسان سنیں اور اس کا حکم بلا چوں و چَرا مانیں۔ صدر ٹرمپ نے فرمایا کہ غزہ ایک ”گندگی کا ڈھیر“ ہے اور اسے ”صاف“ کرنا ضروری ہے۔ اکیس لاکھ انسانوں کا ”کچرا“ اس اہم ساحلی علاقے کی خوبصورتی کو خراب کر…