کسانوں کی بے بسی، حکمرانوں کی بے حسی اور دروازے پر دستک دیتا گندم کی نایابی کا خطرہ!
دنیا بھر میں بدلتے موسمیاتی حالات کے پیش نظر زرعی شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، مگر پاکستان میں صورتحال اس کے برعکس ہے۔ حکمران زراعت کو مضبوط کرنے کے بجائے ایسی پالیسیاں بنا رہے ہیں جو اس کی تباہی کا سبب بن رہی ہیں۔ یہی وجہ ہے…
قدیم جرمن اور جدید فرانسیسی کو ’جوڑنے والی‘ پنجابی
کسی بھی زبان کا کوئی ایک لفظ لیجیے، اس کی تاریخ اور لسانیاتی آغاز پر نظر ڈالیے تو ثابت ہو جاتا ہے کہ سب کچھ ایک ہی کُل کے مختلف اجزاء پر مشتمل ہے۔ مختلف برِاعظوں کے قدیم اور جدید معاشروں میں صدیوں کے لسانی ارتقاء سے گزرنے والی زبانوں میں کبھی کبھی ایسی…
دھند میں لپٹا پاکستان اور زراعت و صحت پر اس کے اثرات۔۔۔ حل کیا ہے؟
پاکستان کے بیشتر علاقے ان دنوں شدید سردی اور دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ سردیوں میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے دھند کا سلسلہ جنوری میں برقرار رہنے کا امکان ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ شدید سرد موسم میں درجۂ حرارت میں کمی سے دھند کی شدت…
چارسدہ میں جدید طریقے سے کاشت کی گئی اسٹرابیری سائز میں بڑی اور مہنگی بھی
چارسدہ میں کچھ کاشتکار سٹرابیری کی کاشت میں پلاسٹک کا استعمال کر رہے ہیں، جس سے پھل جلدی تیار ہوتا ہے اور بڑا اور صاف ہونے کی وجہ سے گاہکوں کو پسند آتا ہے۔ صوبہ خیبرپختونخوا میں اسٹرابیری کی پیداوار کے لیے مشہور ضلعے چارسدہ میں کاشت کاروں نے بتایا کہ…
زرعی انقلاب بذریعہ مصنوعی ذہانت اور اُس کے خطرات
کیمبرج – ایک طرف مصنوعی ذہانت (AI) زرعی انقلاب لانے اور بڑھتی ہوئی عالمی آبادی کو منظم طریقے سے خوراک فراہم کرنے کا چیلنج قبول کرنے کے قریب ہے، تو دوسری طرف ماہرین اس حوالے سے مختلف جدشات کا اظہار بھی کر رہے ہیں محققین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی…