محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی
کراچی : محکمہ موسمیات نے سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 17 اور 18 جون کو بارش کا امکان ظاہر کیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں میں اس بار مون سون سیزن جلد شروع ہونے کی توقع ہے اور اس دوران اچھی بارشوں کا بھی امکان ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 24…
کراچی میں رواں برس بھی معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں مون سون کے دوران ایک بار پھر معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق امکان ہے کہ کراچی سمیت دیہی سندھ میں مون سون کے دوران ایک رواں سال معمول سے زائد بارشیں ہونگی، مون سون کا باقاعدہ آغاز جون کے آخری ہفتے سے…
سندھ میں مون سون کا ایک اور طاقتور سسٹم آ رہا ہے
ماہرین موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق سندھ میں ایک اور طاقتور سسٹم آنے کے لئے تیار ہے. اطلاعات ہیں کہ یہ گزشتہ تیس سالوں کا سب سے طویل ترین مون سون سپیل میں سے ایک ہوگا. توقع ہے کہ یہ سسٹم جسے مقامی طور پرساگر کا نام دیا گیا ہے، سندھ میں بارشوں کے…
بلوچستان میں شدید بارشیں، 6 افراد جاں بحق
صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے، اطلاعات کے مطابق جعفر آباد، ڈیرہ بگٹی اور خضدار میں اب تک دو بچوں سمیت کم از کم چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پانی کے بہاؤ سے پسنی کے قریب کوسٹل ہائی وے کا پل بھی بہہ…
محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کر دیا
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدید بارشیں برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے. محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ کراچی میں بارش برسانے والا یہ طاقتور ترین سسٹم ہوگا، قوی امکان ہے کہ یہ سسٹم سات اگست کی صبح شہر میں داخل ہو…
آج کراچی شہر اور مضافات شدید بارشوں کی لپیٹ میں رہے
کراچی میں بارشیں اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات یہ تصویر آج حاجی ھاشم گبول گوٹھ کے پاس آسمانی بجلی گرنے کی ہے. حاجی ہاشم گبول گوٹھ ضلع ملیر کراچی میں سپر ہائی وے کے نزدیک واقع ہے. آسمانی بجلی گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. جبکہ درسانہ شہر کے نزدیک…
اس سال سندھ اور بلوچستان میں زیادہ بارشیں ہونگی
ماہرینِ موسمیات کی طرف سے رواں سال سندھ اور بلوچستان میں معمول سے 80 فیصد زیاہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے. گلوبل پیرامیٹرس کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق آئندا دو ماہ آگسٹ اور سیپٹمبر میں مون سون سرکیولیشنس اور کم دباؤ Low Pressure مغربی راجستان…