27 سال قبل برطانیہ میں قتل کر کے فرار ہونے والا شخص پاکستان سے کیسے پکڑا گیا؟
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے حکام نے برطانیہ کو مطلوب ایک ایسے شخص کو گرفتار کر لیا ہے جو ستائیس برس قبل مبینہ طور پر ایک شخص کو قتل کر کے برطانیہ سے فرار ہوا تھا اور پاکستان میں رہ رہا تھا ایف آئی اے کے مطابق یہ شخص برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی…
لاہور میں قتل کی خونی واردات، جب بھائی نے بھائی کا گھر اجاڑ دیا
لاہور کے علاقے ایگرکس سوسائٹی میں 27 فروری کو معمول کی صبح تھی۔ اتوار کا دن ہونے کی وجہ سے زندگی دھیرے دھیرے شروع ہو رہی تھی۔ دوسرے تمام دفاتر کی طرح عدالتوں اور کچہری میں بھی ہفتہ وار چھٹی تھی۔ اس لیے امانت علی ایڈووکیٹ بھی اپنی اہلیہ اور دو ماہ کی شیر…
کینیڈا: خاندان کے چار افراد کو قتل کرنے والا گیمر کیسے پکڑا گیا؟
ٹورونٹو – یہ 27 جولائی 2019 کا ایک ہولناک دن تھا، جب منہاز زمان نے اپنے ہی خاندان کے چار افراد کو قتل کر دیا۔ عدالت میں پیش کیے گئے حقائق کے مطابق کینیڈا کے رہائشی زمان نے نو گھنٹوں میں اپنی ماں، اپنی دادی، اپنی بہن اور اپنے والد کی جان لی پھر،…
سی ٹی ڈی اور پولیس پر الزام: ”چیخ و پکار کسی کام نہ آئی، میرے بچوں کو میرے سامنے گولیاں ماری گئیں“
ژوب – بلوچستان کے ضلع ژوب میں 23 فروری کو ہلاک ہونے والے پندرہ سالہ انور خان کی والدہ کا کہنا ہے کہ ’انہوں نے میرے بچوں کو گرفتار کیا تو میں گھر سے قرآن اٹھا کر پیچھے بھاگی۔ انہوں نے سب بچوں کو ہتھکڑی لگا کر کھڑا کیا ہوا تھا۔ میں نے ان کو…
وزیرستان: ”غگ رواج“ کا شاخسانہ، نوجوان بھتیجے سمیت قتل
وزیرستان – پولیس کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں رواں ہفتے ایک نوجوان کو بھتیجے سمیت مخالفین نے ”غگ رواج“ کے نتیجے میں اس وقت قتل کر دیا، جب وہ گھر سے باہر نکل رہے تھے واضح رہے کہ غگ ایک ایسا رواج ہے جس میں ایک مرد اسلحہ لے…
ہالی ووڈ اداکار نے فلم شوٹنگ کے دوران جان بوجھ کر گولی چلائی
امریکا میں فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکار ایلک بالڈوِن سے گولی چلنے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، فلم کی اسکرپٹ سپروائزر نے الزام عائد کیا ہے کہ اداکار نے فلم شوٹنگ کے دوران جان بوجھ کر گولی چلائی یاد رہے کہ گزشتہ ماہ فلم کی شوٹنگ کے دوران ایلک…
ہولناک قتل، جہاں سگریٹ کے خالی فلٹر نے ملزم تک رسائی دی
میں علی الصبح سیشن کورٹ میں ایک مثل پیش کرنے کے لیے سرکاری گاڑی میں بیٹھ کر تھانے سے نکل ہی رہا تھا کہ مجھے تھانے میں داخل ہوتے ہوئے ایک موٹرسائیکل سوار نے ہاتھ کے اشارے سے رکنے کا اشارہ کیا۔ موٹرسائیکل سوار نے موٹر سائیکل ایک طرف روکی اور بھاگ کر میری…