سعودی سفارت کار کا قتل: پاکستان نے تین ملزمان کی گرفتاری میں ایران سے مدد مانگ لی
کراچی – پاکستان نے ایرانی حکام سے ایک سعودی سفارت کار کے قتل کے بعد ایران فرار ہونے والے تین ملزمان کی گرفتاری میں مدد مانگی ہے یاد رہے کہ سعودی سفارت کار حسن القحطانی کو 16 مئی، 2011 کو کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز چھ میں درخشاں تھانے کی حدود میں موٹر…
”دھرتی ماں کا محافظ“ کولمبیا میں 14 سالہ ماحولیاتی کارکن قتل
بگوٹا – لاطینی امریکا کے ملک کولمبیا میں ایک 14 سالہ ماحولیاتی تحفظ کے لیے کام کرنے والے کارکن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق برینر ڈیوڈ ہلاک ہونے والے دو افراد میں سے ایک تھے، جن کو ایک دیہی علاقے میں پیٹرولنگ…
وزیرستان: ”غگ رواج“ کا شاخسانہ، نوجوان بھتیجے سمیت قتل
وزیرستان – پولیس کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں رواں ہفتے ایک نوجوان کو بھتیجے سمیت مخالفین نے ”غگ رواج“ کے نتیجے میں اس وقت قتل کر دیا، جب وہ گھر سے باہر نکل رہے تھے واضح رہے کہ غگ ایک ایسا رواج ہے جس میں ایک مرد اسلحہ لے…
برطانوی رکن پارلیمنٹ چاقو بردار شخص کے حملے میں ہلاک
لندن : برطانیہ میں حکمران جماعت کے رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ امیز چاقو بردار شخص کے حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد علاج کے دوران زندگی کی بازی ہار گئے عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں بیلفیئرز میتھوڈسٹ کے ایک چرچ میں حکمراں جماعت سے…
میمن گوٹھ، تعویذ گنڈے سے ماں کے مرنے پر بیٹے نے پیر کو قتل کردیا
کراچی : ملیر میمن گوٹھ میں فائرنگ سے باپ بیٹی جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی ، مقتول تعویذ گنڈے کا کام کرتا تھا ، اس کے علاج سے کچھ روز قبل ایک خاتون مرگئی تھی تفصیلات کے مطابق میمن گوٹھ تھانے کی حدود ملیر میمن گوٹھ ابراہیم مسجد کے قریب گھر میں فائرنگ…
تھرکول میں تشدد سے ملازم دودو بھیل کی ہلاکت، سیکیورٹی انچارج کے خلاف مقدمہ
مٹھی: عدالت نے تھرکول کے سیکیورٹی انچارج کیخلاف کمپنی کے ملازم کو تشدد کرکے ہلاک کرنے کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ مٹھی کی عدالت میں تھرکول ملازمین پر سیکیورٹی گارڈز کے تشدد سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے سیکیورٹی گارڈز کے انچارج…
نقيبﷲ کیس: راؤ انوار کے خلاف دو اہم گواہ منحرف ہوگئے
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﯽ ﺍﻧﺴﺪﺍﺩ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ راؤ انوار کے خلاف ﻧﻘﯿﺐ ﺍﻟﻠﮧ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺲ ﮐﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﭘﻮﻟﯿﺲ کے ﺩﻭ ﺍﮨﻢ ﮔﻮﺍﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﻨﺤﺮﻑ ﮨﻮﮔﺌﮯ۔ دونوں گواہوں کا تعلق پولیس ڈپارٹمنٹ سے ہے. راؤ انوار ماورائے عدالت قتل اور جعلی پولیس مقابلوں کے حوالے سے پہچانے جاتے…