اطالوی فٹبالر کا انجری کا ڈراما، مسلمان کھلاڑی کو روزہ افطار کرا دیا
فرنچ فٹبال فیڈریشن نے میچز کے دوران مسلمان فٹبالرز کو افطارکا وقفہ دینے سے انکار کر دیا ہے، ایسے میں اٹلی میں منفرد واقعے نے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں انٹر میلان اور فیورنٹینا کے درمیان میچ جاری تھا کہ میچ ختم ہونے سے چند لمحے قبل انجری ٹائم میں فیورنٹینا…
پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب
حمزہ یوسف ایک سخت پارٹی مقابلے کے بعد نکولا اسٹرجن کی جگہ اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان رہنما منتخب ہو گئے ہیں۔ حمزہ یوسف ایک تجربہ کار وزیر ہیں، جنہیں آزادی حاصل کرنے کی اپنی کوشش کے لیے اسکاٹش نیشنل پارٹی کو متحد کرنے کی مشکل کا سامنا ہے اسکاٹ لینڈ کی نیم…
کیا یہ سچ ہے کہ سحر میں الائچی اور دہی کھانے سے پیاس کم لگتی ہے؟
اسلامی کلینڈر کے اعتبار سے رمضان کے روزے کبھی سردی میں آتے ہیں تو کبھی گرمی میں۔ طویل دورانیے کے روزے میں پیاس تو یقیناً لگتی ہی ہے رواں سال پاکستان میں ماہ صیام مارچ اور اپریل کے موسم میں آیا ہے، جب ملک کے اکثر علاقوں میں موسم قدرے بہتراور معتدل ہے لیکن…
سکھ جج نے جھگڑا کرنے پر مسلمان ملزم کو اکیس دن تک باقاعدگی سے نماز پڑھنے کی ’سزا‘ سنا دی
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے مالیگاؤں کی ایک عدالت نے مار پیٹ اور جھگڑا کرنے پر سزا کے طور پر ایک مسلمان ملزم کو حکم دیا ہے کہ وہ ملزم اگلے اکیس دنوں تک باقاعدگی سے پانچوں وقت نماز ادا کرے گا مجسٹریٹ تیجونت سنگھ سندھو نے اپنے فیصلے میں تیس سالہ ملزم رؤف عمر…
تاریخ دوراہے پر
برصغیر پاک و ہند میں جب فرقے وارانہ جذبات نے سیاست کو متاثر کیا تو اس کے نتیجے میں ہندوتوا اور دو قومی نظریہ وجود میں آیا۔ ہندو اور مسلمان دو قوموں میں تقسیم ہو گئے۔ اس ماحول میں تاریخ نویسی بھی متاثر ہوئی، سب سے پہلے جیمز مل نے اپنی کتاب ‘‘A History of…
بالی وڈ میں سارے مسلمان درزی کیوں ہوتے ہیں؟
’مشن مجنوں‘ میں ال لیگل ایٹم بم بنا رہا ہے پاکستان؟؟؟ قانونی طریقے سے کون سا ملک پتلون قمیص پہن کے ایپلیکیشن دیتا ہے کہ بھیا ایٹم بم بنانا ہے، تھوڑا سا یورینیئم ملے گا؟ تم لوگوں نے کیسے بنایا ایٹم بم؟ کسی پولیس ولیس کے دفتر میں چٹھی جمع کرائی تھی کیا؟…
بھارت: اتراکھنڈ میں پچاس ہزار مسلمانوں کو بے گھر کر دینے کا معاملہ، کیا سیاسی سزا ہے؟
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے متصل ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں پچاس ہزار سے زائد افراد کو بے گھر کرنے کے ایک عدالتی فیصلے نے پوری دنیا کی توجہ اپنی طرح کھینچ لی ہے ہلدوانی میں گھروں کو توڑنے کے فیصلے پر اب اسٹے لگ چکا ہے، لیکن اس سے اکثریت مسلمان…
بھارت میں ہزاروں مسلم خاندانوں کو بے گھر کردیے جانے کا خدشہ
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی زیرِ اقتدار بھارتی ریاستوں اتراکھنڈ، آسام اور مدھیہ پردیش میں ہزاروں مسلم خاندانوں کے بے گھر ہو جانے کا خطرہ شدید ہو گیا ہے اتراکھنڈ میں نینی تال ضلع کے ہلدوانی قصبہ میں ہزاروں کنبوں میں خوف وہراس کا ماحول ہے۔ کیونکہ…