امریکا کا پہلا یہودی (2)
تین اگست چودہ سو بانوے کو اسپین کی بندرگاہ پالوس سے تین مضبوط چوبی جہاز (سانتاماریا، پنتا، نینا) ہندوستان دریافت کرنے نکلے۔تینتیس دن بعد انہیں زمین کے آثار نظر آئے۔ جسے وہ ہندوستان سمجھ رہے تھے وہ بحرہ کیربئین کا جزیرہ بہاماز نکلا۔ مقامی لوگوں نے انہیں…
یورپی سیاح اور اسلامی دنیا
اسلام اور مسیحیت میں ابتداء ہی سے تصادم اور اشتراک کا عمل رہا ہے۔ مسلمانوں کی پہلی فتوحات میں، جن ملکوں پر قبضہ کیا گیا، وہ بازنطینی سلطنت کا حصہ تھے، جو مسیحیوں کے آرتھوڈوکس فرقے سے تعلق رکھتے تھے۔ 712 عیسوی میں مسلمانوں نے جنوبی اسپین یا اندلس پر قبضہ…
فلسطینی كُوفية: زیتون اور ماہی گیری کے جال میں پنہاں مزاحمت
اگر زیتون کے درختوں کو خبر ہوتی کہ جن ہاتھوں نے انہیں زمین میں لگایا ان کا انجام کیا ہوا تو ان کے پھلوں سے نکلتا ہوا تیل آنسوؤں کی صورت برآمد ہوتا فلسطینی عوام اور زیتون کے درختوں کے تعلق بہت پرانا ہے، گہرائی میں جائیں تو 3600 قبل مسیح تک زیتون کی…
مسلمانوں سے نفرت کی بھیانک شکل، ستر سالہ امریکی شخص نے چھ سالہ مسلمان بچے کو قتل کر دیا!
امریکا کی الینوائے ریاست کے شہر شکاگو میں ایک عمر رسیدہ شخص نے دہشت گردانہ حملہ کرتے ہوئے ایک چھ سالہ معصوم بچے کو چاقو کے وار کرکے قتل اور بچے کی بتیس سالہ ماں کو زخمی کر دیا۔ امریکہ حکام اور میڈیا نے اسے ’اسرائیل اور حماس کی جنگ کے ردعمل‘ کے طور پر…
برطانیہ میں حجاب پہننے والی مسلم خواتین کی حوصلہ افزائی کے لئے ’مجسمہ‘ تیار
برطانیہ میں حجاب پہننے والی مسلم خواتین کی حوصلہ افزائی کے لیے اسٹیل کا مجسمہ تیار کیا گیا ہے، برطانوی میڈیا کے مطابق یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا مجسمہ ہے یہ مجسمہ برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم میں نصب ہوگا، اس فن پارے کو ’حجاب کی طاقت‘ کا نام دیا…
’ہندو مسلم بیٹھ کے کھائیں تھالی میں، ایسا ہندوستان بنا دے یا اللہ۔۔۔‘
انڈیا کے درالحکومت نئی دہلی کے نواح میں واقع علاقے گروگرام (گڑگاؤں) میں مسجد پر انتہا پسند ہندو تنظیموں کے حملے میں شہید ہونے والے نائب امام حافظ محمد سعد ہندو مسلم اتحاد کے حامی تھے منگل کو گروگرام کے سیکٹر 57 میں فسادات کے دوران مسلح افراد نے انجمن…
وائٹ ہاؤس میں عید ملن پارٹی، مسلمان میئر کو شرکت سے روک دیا گیا
امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر پراسپکٹ پارک کے مسلمان میئر کو خفیہ ایجنسی نے وائٹ ہاؤس میں ہونے والی عید پارٹی میں شرکت سے روک دیا۔ یہ عید ملن پارٹی امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس میں امریکی مسلمانوں کے لیے منعقد کی تھی خبر رساں ادارے…
متحدہ عرب امارات کے مسلمان خلا باز روزے کیسے رکھتے ہیں؟
اس وقت ماہِ رمضان چل رہا ہے اور دنیا بھر میں بسنے والے مسلمان روزے رکھ رہے ہیں۔ ایسے میں فلکیات اور خلائی سائنس میں دلچسپی رکھنے والے لوگوں یہ جاننا چاہتے ہیں کہ زمین سے ڈھائی سو میل کی بلندی پر واقع بین الاقوامی خلائی مرکز میں خلا باز سلطان النیادی کس…