ہم اور ہمارے تیسرے درجے کے خواب
جب مراکش کی ٹیم پرتگال کو ہرا کے عالمی فٹ بال کپ کی بانوے برس کی تاریخ میں سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی عرب مسلم افریقی ٹیم قرار پائی تو اس ٹیم کے کھلاڑیوں کی گفتگو سے ہی اندازہ ہو گیا کہ یہ کام کیسے ہو گیا ’’ہمیں اپنی ذہنیت بدلنا ہو گی۔ کمتری…
بھارت: اور جب کلاس میں پروفیسر نے مسلمان طالب علم کو ’دہشت گرد‘ کہہ دیا۔۔
بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک وڈیو شیئر کی جا رہی ہے، جس میں ایک نوجوان کو کلاس میں کھڑے اپنے استاد سے بحث کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے بھارتی ریاست کرناٹکا میں کلاس کے دوران لیکچر دیتے ہوئے پروفیسر کی جانب سے ’دہشت گرد‘ کہنے…
قبول اسلام سے متعلق متنازع فلم کی ریلیز روکنے کا مطالبہ
بھارت کی وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات میں بالی ووڈ کی ایک متنازع فلم کے خلاف شکایت درج کرائی گئی ہے۔ جس میں ریاست کیرالہ کو مبینہ طور پر ’دہشت گرد ریاست‘ کے طور پر پیش کیا گیا ہے رواں ماہ کے اوائل میں جاری ہونے والے ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کے ٹیزر میں دعویٰ…
چین کے ایغور مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ میں بحث کی تحریک مسترد، مخالت میں مسلم ممالک پیش پیش!
چین نے ایغور مسلمانوں اور دیگر نسلی اقلیتوں پر مبینہ مظالم پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں بحث کی تحریک مسترد ہو جانے کو اپنی ’فتح‘ قرار دیا ہے جبکہ انسانی حقوق کے گروپوں نے اس ’شرمناک‘ رویے کی مذمت کی ہے چین کے شمال مغربی علاقے سنکیانگ میں ایغور…
تقسیم ہند کے دوران درجنوں جانیں بچانے والے مسلمان، ہندو اور سکھ
’15 اگست 1947 سے ہندوستان میں دو آزاد مملکتیں قائم کی جائیں گی جو بالترتیب بھارت اور پاکستان کے نام سے جانی جائیں گی۔‘ یہ برطانوی پارلیمان سے منظور شدہ اور پھر تاج برطانیہ کی رضامندی سے قانون کی شکل اختیار کرنے والے انڈین انڈپینڈنس ایکٹ 1947 کے تیسویں…
نیو میکسیکو: پاکستانی سمیت تین مسلمانوں کے قتل میں ممکنہ تعلق کی تلاش
نیو میکسیکو کے سب سے بڑے شہر البوکرکی کی پولیس اس بات کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ آیا گذشتہ نو ماہ کے دوران پاکستانی سمیت تین مسلمانوں کے قتل کے واقعات میں آپس میں کوئی تعلق تو نہیں ہے؟ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق البوکرکی…
گوانتانامو سے رہا ہوکر دنیا کی جیل میں قید کاٹنے والے لوگوں کی دردناک کہانی
جب سربیا کا ایک سرکاری وفد سنہ 2016 میں ’گوانتانامو بے‘ جیل میں منصور عدیفی سے ملنے آیا تو منصور کو اس وقت سربیا کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تھا گوانتانامو بے کے بدنام زمانہ قید خانے میں منصور کی جوانی کے چودہ قیمتی سال برباد ہو چکے تھے اور اس دوران انہیں…
کیا اتر پردیش حکومت لکھنؤ کا نام تبدیل کرنے جا رہی ہے؟
بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیراعلٰی یوگی ادتیہ ناتھ کے وزیراعظم نریندر مودی کو خوش آمدید کہنے کے حوالے سے ایک ٹویٹ سے لکھنؤ شہر کا نام بدل کر لکشمن رکھنے کے ممکنہ منصوبے کے حوالے سے بحث دوبارہ چھڑ گئی ہے بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق لکھنؤ کے نام…