چیئرمین نیب جاوید اقبال کی مدت میں توسیع کے لئے سمری کی تیاری شروع
اسلام آباد : وزارت قانون و انصاف کی جانب سے قومی احتساب بیورو (نیب) کے موجودہ چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید کی مدت میں چار سال کی توسیع کے لیے وزیر اعظم کو جلد سمری بھیجے جانے کا امکان ہے واضح رہے کہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی بطور چیئرمین نیب چار سالہ…
حاجی آدم جوکھیو کے خلاف دائر ریفرنس منظور
کراچی : منتظم احتساب کورٹ نے نیب کی جانب سے معروف بلڈر حاجی آدم جوکھیو کے خلاف دائر ریفرنس منظور کرتے ہوئے عدالت نمبر چار کو منتقل کر دیا ہے گزشتہ روز احتساب عدالت میں کراچی کے ضلع ملیر سے تعلق رکھنے والے معروف بلڈر حاجی آدم جوکھیو و دیگر کے خلاف…
نیب کی سابق وزیرخزانہ حفیظ شیخ اور ریونیو افسران کے خلاف ریفرنس کی سفارش
اسلام آباد : نیشنل اکاؤنٹبلٹی بیورو (نیب) کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، سابق چیئرمین ایف بی آر عبداللہ یوسف، سابقہ چیئرمین ایف بی آر سلمان صدیق اور دیگر اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث ملزمان ہیں تفصیلات کے مطابق نیب کراچی کے ڈائریکٹر…
آصف زرداری جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب 33 ارب روپے وصول کر چکا، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب اب تک تینتیس ارب روپے وصول کر چکا ہے مایکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب اب تک تینتیس ارب…
نیب نے کراچی کے ایک دیہاڑی دار مزدور کو نوٹس بھیج دیا
کراچی : قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے کراچی سخی حسن کے رہائشی دیہاڑی دار مزدور کو طلبی کا نوٹس موصول ہوا ہے ذرائع کے مطابق نیب نے 15 جون کو دیہاڑی دارمزدور کو تحقیقات کے لیے کال اپ نوٹس جاری کیا تھا، نوٹس میں انہیں تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی…
ﺷﻮﮔﺮ ﺍﺳﮑﯿﻨﮉﻝ: ﻧﯿﺐ ﻧﮯ دو ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﺷﺨﺼﯿﺎﺕ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻃﻠﺐ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ
ﺷﻮﮔﺮ ﺍﺳﮑﯿﻨﮉﻝ ﮐﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺣﺘﺴﺎﺏ ﺑﯿﻮﺭﻭ (ﻧﯿﺐ) ﻧﮯ دو ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﺷﺨﺼﯿﺎﺕ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻃﻠﺐ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ہے. ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﺎﮞ ﺍﺳﻠﻢ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﮐﻮ 4 ﻣﺌﯽ ﮐﻮ ﻧﯿﺐ ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ ﮐﮯ ﺁﻓﺲ ﻃﻠﺐ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ، ﺟﮩﺎﮞ ﻧﯿﺐ…
شبر زیدی کا بحریہ ٹاؤن کے لیے 500 ارب کا ٹیکس فراڈ
شبر زیدی پر الزام ہے کہ انہوں نے بحریہ ٹاؤن اور ایڈن گروپ سمیت بڑے پراپرٹی ٹائیکون کے لئے 500 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کر کے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا ہے اس سلسلے میں فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کے رکن شاہد حسین اسد نے چئیرمین نیب کو ایک درخواست ارسال کی…