ناظم جوکھیو قتل کیس انسداد دہشتگردی عدالت منتقل
کراچی – ناظم جوکھیو قتل کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقدمہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت منتقل کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق کراچی ملیر کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے ناظم جوکھیو قتل کیس کے چالان سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے مقدمہ انسداد دہشتگردی کی…
ناظم جوکھیو کیس: نیا تفتیشی افسر فائل سمیت طلب
ملیر کراچی : ناظم جوکھیو قتل کیس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے نئے تفتیشی افسر کو فائل سمیت پیش ہونے کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت…
ناظم جوکھیو قتل کیس میں نیا موڑ
ملیر کراچی : کراچی کے علاقے ملیر میں گزشتہ دنوں شکار اے منع کرنے اور واقعے کی وڈیو بنانے کے جرم میں قتل ہونے والے ناظم جوکھیو کے کیس میں نیا موڑ آیا ہے جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ہونے والی سماعت کے دوران مقتول ناظم جوکھیو کے بھائی اور مدعی مقدمہ…
شہید ناظم جوکھیو کا موبائل فون اور کپڑے مل گئے
ملیر کراچی : شہید ناظم جوکھیو قتل کیس میں مقتول کا موبائل فون اور کپڑے جام ہاؤس کے قریب کنویں سے مل گئے ہیں تفتیشی حکام کے مطابق شہید ناظم جوکھیو قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور تفتیشی ٹیم نے میڈیا کی موجودگی میں کنویں سے مقتول کے…
فرسودہ نظام اور شہید ناظم جوکھیو
ملیر کا ناظم جوکھیو ایک معصوم انسان تھا، وہ اپنی معصومیت میں وہ کام کر گیا، جو اس ملک میں کرنا جرم ہے.. وہ کام ہے طاقتور کا ہاتھ روک کر اس سے سوال پوچھنا.. قبائلی نظام میں سردار حاکم ہوتا ہے. اور اس کے نیچے اس کے وڈیرے، جو سردار کے کان آنکھ اور…
ناظم جوکھیو کا موبائل کنویں میں پھینکا، ملزمان. جام کریم کی ضمانت منظور
ملیر کراچی : شہید ناظم جھوکیو قتل کیس میں گرفتار دو ملزمان نے مقتول کا موبائل فون کنویں میں پھینکنے کا اعتراف کیا ہے جبکہ ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ملزم رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی ہے تفصیلات کے مطابق تفتیشی حکام کا…
شہید ناظم جوکھیو قتل، پولیس کا اہم ثبوت حاصل کرنے کا دعویٰ
ملیر : شہید ناظم جوکھیو قتل کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے اور پولیس حکام نے جام ہاؤس میں لگے کیمروں کا غائب کیا گیا ڈی وی آر قیمتی ثبوت کے طور پر برآمد کرلیا ہے، کیس میں جام اویس کے بڑے بھائی ایم این اے جام عبدالکریم کو بھی ملزم نامزد کردیا…
شہید ناظم جوکھیو قتل کیس کا تفتیشی افسر تبدیل، جام اویس سمیت 3 ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
ملیر کراچی : شہید ناظم جوکھیو کے اہل خانہ کی درخواست پر قتل کیس کا تفتیشی افسر تبدیل کر دیا گیا ذرائع کے مطابق شہید ناظم جوکھیو کے اہل خانہ نے تفتیش غیر جانبدار افسر کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا تھا قبل ازیں شہید ناظم جوکھیو قتل کیس میں ملزم رکن سندھ…