آن لائن فراڈ کے آٹھ طریقے، ان سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
ممکن ہے یہ تحریر پڑھ کر آپ ان لوگوں میں شامل ہونے سے بچ جائیں، جو کسی طرح کے آن لائن فراڈ کا شکار ہوئے اور لٹنے کے بعد پچھتا رہے ہیں انٹرنیٹ سے جہاں ہماری روزمرہ کی زندگی میں معلومات، تفریح اور سہولت کا عنصر شامل ہوا ہے، وہیں یہ ایک ایسی جگہ بھی…
سائبر اور فون کال فراڈ؛ محتاط رہیے!
پاکستان میں جہاں لوگ ڈکیتی کی وارداتوں سے پریشان ہیں، وہیں سائبر کرائمز میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ان دنوں ایک نئے قسم کے فراڈ سے لٹیروں نے کئی لوگوں کو اپنی رقم سے محروم کر دیا اس نئی طرز کے فراڈ میں ملوث افراد واردات کے لیے عام شہریوں کو…
آن لائن اور ٹیلی فونک فراڈ کے نت نئے طریقے
کہتے ہیں کہ جب تک لالچی لوگ زندہ ہیں ٹھگ کبھی بھوکے نہیں مرسکتے۔ ایسا ہی کچھ معاملہ پاکستان کے لوگوں کے ساتھ بھی ہے۔ دنوں میں امیر ہونے کے چکروں میں یہاں کے کئی لوگ اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی تک لٹا بیٹھتے ہیں اور کنگال ہوجاتے ہیں دنیا بھر میں آن لائن…
رمضان گفٹ کے نام سے سوشل میڈیا پر نوسرباز متحرک، شہری محتاط رہیں
رمضان المبارک کے دوران نو سربازوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر ’رمضان گفٹ‘ کے نام سے کئی جعلی لنک گردش کر رہے ہیں جس کے حوالے سے سائبر سکیورٹی ماہرین نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ محتاط رہیں اور جعلی لنکس پر کلک کر کے اپنی ذاتی معلومات دینے سے گریز کریں…
کراچی میں کیے گئے ایک بینکنگ فراڈ کی کہانی، جس سے امریکہ و برطانیہ میں کمپنیاں بنائی گئیں
پاکستان کے بڑے شہر اور سندھ کے دارالحکومت کراچی میں شہریوں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا جھانسہ دے کر نجی بینک سے جعلی سونے کے عوض کروڑوں روپے فراڈ کے کیس میں اہم پیش رفت کے بعد ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں ملک کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)…
گاڑی آن لائن بیچیں یا شوروم پر؟
’جائیدادیں تو بِک گئیں لیکن قانون ٹھیک سمجھ میں آ گیا۔‘ دکھی دل کے ساتھ سہیل بھائی نے اپنی زبان میں جو محاورہ بولا اس کا مطلب یہی تھا۔ قصہ وہی تھا کہ آن لائن گاڑی بیچنے کا اشتہار دینے کے بعد ان سے فراڈ ہو چکا تھا گاڑی چوری ہو گئی، ون فائیو پہ…
آن لائن پیار کا دھوکا: کس عمر کے افراد سب سے زیادہ پیسے لٹاتے ہیں؟
برطانوی بینک ٹی ایس بی کے مطابق 2022ع میں آن لائن پیار کے دھوکے کے جھانسے میں آ کر اپنے لٹائی جانے والی رقم میں تقریباً نصف حصہ اکیاون سے پینسٹھ سال کی عمر کے لوگوں کا تھا فریبیوں کے طریقہ کار کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فریب دینے والے ڈیٹنگ…
47 لاکھ نو سو روپے کی چائے اور کار فراڈ کی واردات
قریشی نے ایک دن بتایا کہ یار میرے ابا 70 ہزار کی چائے پی کر آئے ہیں اور ساتھ ہنس ہنس کے دوہرا ہو رہا تھا کچھ دوست ایسے پیارے ہوتے ہیں کہ جب وہ ہنسیں تو انہیں دیکھ کے خواہ مخواہ آپ کو ہنسی آتی ہے۔ قریشی انہی میں سے ایک تھا۔ ملنگ آدمی…