زیادہ پُر امید ہونا، کمزور ذہنیت کی نشانی ہے، تحقیق
اس دنیا میں ایسا کون ہے، جس نے زندگی کے کسی موڑ پر یہ نہ سنا ہو کہ ’دنیا امید پر قائم ہے۔‘ اگرچہ پُر امید ہونے، رہنے اور مثبت سوچ رکھنے کو کامیاب زندگی کا راز سمجھا جاتا ہے لیکن حال ہی میں ایک منفرد تحقیق میں ایک دلچسپ بات سامنے آئی ہے تحقیق…
بھارت: زیر زمین پانی کے ذخائر کے اندھا دھند استعمال سے متاثر شہر دوارکا کے مکینوں نے پانی کی کمی کا توڑ کیسے ڈھونڈا؟
ہمارے ملک پاکستان میں صاف پانی کے حصول کے لیے بور کروا کر زیر زمین پانی کا استعمال ضروریات پوری کرنے کا ایک عام طریقہ سمجھا جاتا ہے، تاہم تیزی سے بڑھتی آبادی کے ساتھ زیر زمین پانی کے ذخائر تک اندھا دھند رسائی کی وجہ سے پانی کی کمیابی ایک بڑا مسئلہ بن کر…
دنیا میں کتنے لوگ مستقبل سے پُرامید ہیں؟ سروے کے تشویشناک نتائج
حال ہی میں ایک عالمی سروے کے نتائج کے مطابق دنیا میں ہر پانچ میں سے بمشکل دو افراد کو مستقبل ميں اپنے خاندان کی بہتری کی امید ہے۔ کم آمدنی والے گھرانوں کا اداروں پر سے اعتماد اُٹھتا جا رہا ہے ایڈلمین ٹرسٹ بیرومیٹر، جو دو دہائیوں سے زیادہ عرصے سے ہزاروں…