Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

Being-over-optimistic-is-a-sign-of-weak-mindedness-research-shows
تعلیم و صحتاہم ترینتازہ ترین

زیادہ پُر امید ہونا، کمزور ذہنیت کی نشانی ہے، تحقیق

By Akhtar Rasool
جنوری 6, 2024 2 Min Read
0

اس دنیا میں ایسا کون ہے، جس نے زندگی کے کسی موڑ پر یہ نہ سنا ہو کہ ’دنیا امید پر قائم ہے۔‘

اگرچہ پُر امید ہونے، رہنے اور مثبت سوچ رکھنے کو کامیاب زندگی کا راز سمجھا جاتا ہے لیکن حال ہی میں ایک منفرد تحقیق میں ایک دلچسپ بات سامنے آئی ہے

تحقیق کرنے والوں کا کہنا ہے کہ زیادہ پُر امید ہونا دراصل کمزور ذہنیت کی نشانی ہو سکتی ہے اور اس بعض نقصانات بھی ہو سکتے ہیں

ایک طبی جریدے میں شائع یونیورسٹی آف باتھ برطانیہ کی ایک تحقیق کے مطابق زیادہ پر امید رہنے اور صرف اچھی سوچ رکھنے والے افراد بظاہر ذہنی طور پر کمزور ہوتے ہیں اور ان کے فیصلے مستقبل میں انہیں نقصان پہنچاتے ہیں

تحقیق کے مطابق خصوصی طور پر زیادہ پر امید رہنے اور اچھی سوچ رکھنے والے افراد کو معاشی اور سماجی مسائل سے نبرد آزما ہونا پڑتا ہے

ماہرین نے تحقیق کے دوران چھتیس ہزار سے زائد افراد کے طبی ڈیٹا، ان کے رویوں، فیصلوں اور ان کے اقدامات کی وجہ سے ان کے ساتھ پیش آنے والے مسائل کا جائزہ لیا

ماہرین نے پایا کہ جو مضبوط ذہنیت کے مالک تھے، انہوں نے خصوصی طور پر اپنے حوالے سے معاشی منصوبے اچھی طرح بنائے اور انہوں نے حالات و واقعات کو دیکھتے ہوئے حقیقت پسندانہ فیصلے کیے

یعنی ایسے افراد نے کوئی بھی منصوبہ بناتے وقت اس کے فوائد اور نقصانات دونوں کو سامنے رکھ کر منصوبہ بندی کی۔

جب کہ جو افراد زیادہ پر امید رہتے تھے اور ان کی سوچ مثبت ہوتی تھی، انہوں نے خصوصی طور معاشی اور سماجی فیصلے غلط کیے اور ان کے منصوبوں کے ناکام ہونے کی شرح 38 فیصد تک بڑھ جاتی ہے

یعنی کہ جو افراد مثبت سوچتے ہیں اور وہ ہر وقت پر امید رہتے ہیں، وہ حقائق کو سمجھ نہیں پاتے، وہ کسی بھی منصوبے کے مسائل، نقصانات اور فوائد کا تجزیہ نہیں کر پاتے، جس وجہ سے انہیں مشکلات بھی پیش آتی ہیں۔

ماہرین نے نتیجہ اخذ کیا کہ زیادہ پر امید ہونا اور مثبت سوچ رکھنا ممکنہ طور پر کمزور ذہنیت کی نشانی ہو سکتی ہے۔ یعنی اس تحقیق سے ہمیں یہ سیکھنے کو ملتا ہے کہ امید رکھو لیکن آنکھیں بھی کھلی رکھو۔۔

Tags:

9 signs of weak mindednessbalance in an optimistic attitudehow optimistic are youhow to be optimistichow to recognize 6 signs of weak-mindednessmeasure the risk of optimistic thinkingmindednessoptimismoptimistoptimisticoptimistic christianityovercoming weak-mindednesspower of being positivesign of weak mindedsigns of weak-minded personsigns of weak-mindednessspotting a weak-minded personterence mckenna meaning of being optimistterence mckenna optimisticterence mckenna the meaning of being optimisticthe downside of being overly positiveweak mindweak minded peopleweak minded personweak mindsetweak-mindedweak-minded behaviorweak-mindednessweak-mindedness characteristicsweak-mindedness signsweakmindedweaknesswhat does being optimistic mean?what optimistic meanwho is optimistic person
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Why-are-the-Jayales-of-Lyari-protesting-against-their-own-party
Previous

لیاری کے جیالے اپنی ہی پارٹی کے خلاف احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟

The-colors-of-Neptune-and-Uranus-are-not-the-same.-What-we-understand-scientists-
Next

نیپچون اور یورینس کے رنگ وہ نہیں۔۔ جو ہم سمجھتے ہیں: سائنسدان۔

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme