بلوچستان میں قوم پرستوں کو انتخابات میں شکست کیوں ہوئی؟
اس بار عام انتخابات میں بلوچستان میں قوم پرست جماعتیں خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکیں اور ان کی نشستوں کی تعداد گزشتہ دو انتخابات کے مقابلے میں مزید کم ہو گئی ہیں واضح رہے کہ 2013 میں پانچ بلوچ اور پشتون قوم پرست جماعتوں کی بلوچستان اسمبلی میں مجموعی طور…
کیا سندھ میں جی ڈی اے، پیپلز پارٹی کو شکست دے سکے گا؟
اس وقت 8 فروری کے انتخابات کے حوالے سے سرگرمیاں جاری ہیں اور سندھ سطح پر سیاسی حلقوں میں اس بات پر بحث ہو رہی ہے کہ کیا صوبے میں گزشتہ طویل عرصے سے برسرِ اقتدار رہنے والی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف بننے والا اتحاد گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)…
آئندہ انتخابات میں 90 لاکھ سے زائد نوجوان ووٹرز اہم کردار ادا کریں گے
ملک میں اٹھارہ سے پینتیس سال کی عمر کے ووٹروں کی تعداد میں نوے لاکھ سے زائد کا اضافہ ہوا ہے، جس نے انہیں ایک اہم طاقت میں تبدیل کر دیا ہے، جو اگر پولنگ بوتھ آنے پر قائل ہو گئی تو آئندہ انتخابات کے نتائج کو تبدیل کر سکتی ہے الیکشن کمیشن آف پاکستان…
پنجاب میں انتخابات: کیا حکومت پارلیمان کی مدد سے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد سے فرار ہو سکتی ہے؟
سپریم کورٹ کی جانب سے 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کروانے کے حکم کی تعمیل پر وفاقی حکومت کی شدید اعتراض کے باوجود بدھ کے روز الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے الیکشن شیڈول جاری ہونے کے باوجود اب تک یہ واضح نہیں کہ پاکستان کے سب…
سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد حکومت کے پاس اب کیا آپشنز ہیں؟
سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن التوا کیس میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رُکنی بینچ نے منگل کو محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے حکومت سے کہا ہے کہ وہ 10 اپریل تک الیکشن کمیشن کو…
سپریم کورٹ؛ الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار، پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم
الیکشن التوا کیس میں سپریم کورٹ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ آئین الیکشن کمیشن کو 90 دن سے آگے جانے کی اجازت نہیں دیتا۔ عدالت نے…