دو کروڑ بچے اسکولوں سے باہر۔۔ حکومت کیا کر رہی ہے؟
پاکستان میں ہر حکومت تعلیم کی بہتری کے بارے میں بلند و بانگ دعوے تو کرتی ہے، لیکن تعلیم کے مسائل دن بدن گمبھیر ہوتے جا رہے ہیں۔ ملک بھر میں ہزاروں ایسے اسکول ہیں، جن کی نہ چار دیواری ہے، نہ چھت اور نہ ہی بیت الخلا کی سہولت۔ کئی اسکولوں میں تو پانی…
پاکستان کی سرکاری کمپنیاں ایشیا کے بدترین ادارے!
حکومتی نااہلی، بد انتظامی اور بدعنوانی نئے نئے سنگ ِ میل حاصل کر رہی ہے، جس کی تازہ مثال یہ ہے کہ پاکستان کے ریاستی انتظام میں چلنے والے کاروباری اداروں (ایس او ایز) کو جنوبی ایشیا میں بدترین قرار دیا گیا ہے، جہاں مجموعی خسارہ اثاثوں کی مالیت سے بھی…
حکومتوں سے زیادہ لوگوں کا کاروباری اداروں پر اعتماد
پبلک ریلیشنز اور مارکیٹنگ کنسلٹنگ امریکی فرم ایڈلمین کے ایک سروے کے مطابق دنیا بھر میں لوگ اپنی معاشی امیدوں کے متعلق پہلے سے کہیں زیادہ مایوس ہیں اور تیزی سے تقسیم ہوتی دنیا میں حکومتوں، غیر منافع بخش اداروں اور میڈیا جیسے دیگر اداروں کے مقابلے میں…
پاکستان کے لیے امداد کے وعدے: کیا امداد واقعی شفاف طریقے سے استعمال ہوگی؟
جنیوا میں اقوام متحدہ اور پاکستان کے زیرِ اہتمام امدادی کانفرنس میں پاکستان کے لیے دس بلین ڈالرز سے زیادہ کے قرضے اور امداد کے وعدے کیے گئے ہیں۔ تاہم سوال یہ پیدا ہو رہا ہے کہ آخر اس امداد کو استعمال کس طرح کیا جائے گا اور اہم سوال اس کے شفافیت سے…
پیپلز پارٹی ایک بار پھر حکومت میں لیکن بے نظیر قتل کا مقدمہ پندرہ برس بعد بھی زیر التوا!
27 دسمبر 2007 کو لیاقت باغ میں جلسے کے بعد پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کو قتل کر دیا گیا۔ ان کے قتل کے بعد ملک میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنی اور اس وقت بھی پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ ہے مگر اس واقعے کے پندرہ برس بعد بھی ملوث ملزمان ضمانت…
عام انتخابات بارے حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس، ”عمران ایک آوارہ گرد ہے“ خواجہ سعد رفیق
حکومت اور اتحادی جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک میں انتخابات ’عمران خان کے دباؤ‘ پر نہیں بلکہ ’حکومتی اتحاد کے متفقہ فیصلے‘ کے تحت ہی ہوں گے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کے لیے پی ڈی ایم اتحادی جماعتوں اور…
حکومت کا ایک اور یوٹرن، تنخواہ دار طبقے کو دیا گیا ریلیف ختم!
اتحادی حکومت نے نئے ٹیکس اقدامات کا اعلان کیا ہے جس میں 13 بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس بھی شامل ہے تاکہ اضافی 465 ارب روپے ریونیو اکٹھا کیا جا سکے اور تعطل کا شکار بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کو بحال کروایا جا سکے تفصیلات کے مطابق…
امریکا نے پاکستان کو حکومت کی تبدیلی کی واضح دھمکی دی، تردید سراسر جھوٹ ہے. شیریں مزاری
اسلام آباد – وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے پاکستان کو حکومت کی تبدیلی کی واضح دھمکی دی گئی ہے ٹوئٹر پر اپنے ایک وڈیو بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما نے کہا کہ آج کل یہ بہت کہا…