وزیراعظم سو فیصد مشکل میں ہیں، چوہدری پرویز الٰہی. ”کیا جی کا جانا ٹھہر گیا ہے؟“
اسلام آباد – حکومتی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کے تازہ انٹرویو کے بعد سیاسی صورتحال کی دھند چھٹنے لگی ہے اور تجزیہ نگار ان کے اس انٹرویو کے بعد وزیراعظم کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم…
وزیر اعظم کی صوبوں کو دو ماہ میں لینڈ ڈیٹا کی تصدیق کرانے کی ہدایت
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے صوبوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سروے آف پاکستان کے محکمے کی مدد سے ”میپنگ ڈیٹا“ کی تصدیق دو ماہ کے اندر مکمل کر لیں، تاکہ ریاستی اراضی پر کیے گئے غیر قانونی قبضوں کو خالی کرایا جائے اس ضمن میں صوبوں پر بھی زور دیا گیا…
پی ٹی اے نے ٹک ٹاک پر عائد پابندی اٹھا لی
اسلام آباد : ملک میں”ٹک ٹاک پر پابندی لگاؤ اور اٹھاؤ“ کا کھیل جاری ہے. پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے معروف چینی وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی جانب سے یقین دہانی کے بعد ان پر عائد پابندی ختم کر دی ہے اس بار پابندی کا عرصہ قدرے طویل رہا، جو…
عوام کو چینی 90 روپے کلو ملنے کا اعلان کل متوقع
اسلام آباد : کل وفاقی اپیلٹ ٹربیونل چینی مہنگی ہونے کے کیس کی سماعت کرے گا اور کسی بھی وقت چینی کی قیمتوں میں زبردست کمی کا فیصلہ سنائے گا اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عوام کو چینی 90 روپے کلو ملنے کا اعلان کل متوقع ہے وفاقی دارالحکومت ذرائع کے مطابق…