مطیع اللہ جان اور محسن نقوی: نشئی کون؟
ہم کراچی کے کنکریٹ جنگل کے باسیوں کو اسلام آباد ہمیشہ سے نشے میں ڈوبا ہوا شہر لگتا ہے۔ مارگلہ کی پہاڑیوں کا، سبزے کا سرور، شام کو سرسراتی ہوا کی سرگوشیاں۔ زندگی میں دو، چار دفعہ ہی شامیں گزارنے کا موقع ملا تو پتہ چلا کہ حکمران اور اُن کے حواری کیسے رہتے…
”مبارک ہو پاکستانیو! ’ایکس‘ کے بعد ’بلیو اسکائی‘ بھی فتح کر لیا گیا!“
’وہ لانچ ہوا، پاکستان میں مقبول ہوا اور ممنوع قرار دیا گیا!‘ جی ہاں۔۔ یہ مختصر کہانی ہے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’بلیو اسکائی‘ کی، جو پاکستان میں مقبول ہوتے ہی بین کر دیا گیا ہے۔ پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کوئی نئی بات نہیں رہی۔ ایکس…
سلطنتِ عدلیہ کے ڈھلتے سائے
چلیں جی اشرافیہ کو بالخصوص اور اہلِ وطن کو بالعموم آئی ایم ایف کا 24 واں سات ارب ڈالر کا قرض پیکج مبارک ہو۔ اس شبھ گھڑی میں وزیرِ اعظم برادرِ بزرگ چین، سعودی عرب، امارات نیز قرض کھینچ سرکاری ٹیم اور آرمی چیف کے بھرپور تعاون اور کوششوں کا شکریہ ادا کرنا…
نئے ٹیکس: مریم نواز، بلاول بھٹو اور ایک غریب کی سوچ
کہتے ہیں کہ بندے کے اپنے حالات بہتر ہوں تو وہ معاشرتی مسائل سے بیگانہ ہونے لگتا ہے۔ میرے ساتھ بھی شاید ایسا ہی ہوا ہے، جب سے معاشی حالات بہتر ہوئے ہیں تو دوسروں کا درد، دکھ اور ان کی تکالیف کا احساس کم ہوتا جا رہا ہے۔ یا ہو سکتا ہے کہ میری…
’خدایا آئی ایم ایف کو ہیضہ ہو جائے‘
ہمیں بتایا گیا ہے کہ ہمارے تین بڑے دشمن ہیں، انڈیا، دہشت گرد اور آئی ایم ایف۔ انڈیا سے ہم بات کرنا چاہتے ہیں مگر انڈیا ہم سے بات نہیں کرنا چاہتا۔ دہشت گرد تب سے دہشت گرد ہیں جب سے وہ ہمارے کام کے نہیں رہے اور آئی ایم ایف وہ ازلی دشمن ہے،…
پاکستانی عدلیہ کا نائن الیون
اگر کسی ہائی کورٹ کے آٹھ میں سے چھ جج برسرِ عام تحریری طور پر متفق ہوں کہ انٹیلیجینس ایجنسیوں کی کھلی مداخلت کے سبب عدلیہ انصاف نہیں دے سکتی تو اس واقعے کو پاکستانی عدلیہ کا نائن الیون سمجھنا چاہیے۔ یہ سب اچانک سے نہیں ہوا۔ سب سے پہلے اسی اسلام آباد ہائی…
بجلی کے غلط بِل۔۔۔ کیا لاکھوں صارفین کو ’لُوٹی گئی‘ اربوں روپے کی رقم لَوٹائی جا سکے گی؟
پاکستان میں بجلی کمپنیوں کی نگرانی اور بجلی کے نرخ متعین کرنے کے ذمہ دار ادارے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے تفتیش کے بعد انکشاف کیا ہے کہ ملک میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں نے لاکھوں صارفین کو ان کے استعمال سے زیادہ بجلی کے غلط بل…
دوسروں کو نصیحت، خود میاں فضیحت: ایف بی آر کے دس ہزار سے زائد افسران کا ٹیکس فائلر نہ ہونے کا انکشاف!
باخبر ذرائع نے ”دوسروں کو نصیحت، خود میاں فضیحت“ کی مصداق صورتحال کی نشاندھی کی ہے، جس کے مطابق گزشتہ دو برس کے دوران پاکستان کی اعلیٰ ٹیکس اتھارٹی ’فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)‘ کے دس ہزار سے زائد ملازمین کو انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے والوں…