امریکہ نے یوکرائن جنگ کے لئے خفیہ ہتھیاروں کے عوض آئی ایم ایف بیل آؤٹ میں پاکستان کی مدد کی، دستاویزات میں انکشاف
پاکستان کی آئی ایم ایف کے ساتھ قرضہ ڈیل کے حوالے سے عالمی ویب سائٹ انٹرسیپٹ کی جانب سے نیا انکشاف کیا گیا ہے۔ امریکہ میں قائم ایک نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ دستاویزات کی ایک سیریز سے پتہ چلتا ہے کہ واشنگٹن نے پاکستان سے یوکرین کو ہتھیاروں کے…
کوئی پتھر سے نہ مارے میرے نگرانوں کو!
اگرچہ موجودہ نگراں حکومت کو گذشتہ پارلیمنٹ ناگزیر اقتصادی فیصلے کرنے کے اختیارات سے بھی مسلح کر گئی ہے، مگر اختیار کا ہونا اور اختیار استعمال کرنا دو الگ الگ باتیں ہیں بچپن میں جب میں ایک روپے سے پانچ سو روپے تک کے کرنسی نوٹ دیکھتا تھا تو یہ بات سمجھ میں…
پاکستان میں دو افراد میں منکی پاکس کی تصدیق: اس مرض کی علامات کیا ہیں اور یہ کتنا خطرناک ہے؟
پاکستان میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں منکی پوکس کے دو مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ مذکورہ مریضوں نے سعودی عرب کا سفر کیا اور انہیں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل میں رکھا گیا تھا، جہاں ان کی رپورٹیں مثبت آئیں ہیں ان میں ایک مریض…
آپ سے نہیں ہوتا تو ہم عوام پر چھوڑ دیں
پاکستانی اعلیٰ عدلیہ کی تاریخ بتاتی ہے کہ یہاں سے سیاسی معاملات میں متنازع، ڈرامائی، افسانوی، ضرورت، وابستگی اور ترجیحات پہ مبنی فیصلے آتے رہے عدلیہ میں کئی ایسے ججز آئے جنہوں نے آئین کے برخلاف فیصلے دیے، کچھ ججز کے فیصلوں کو وسیع تر ذاتی مفاد لے ڈوبا،…
سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد حکومت کے پاس اب کیا آپشنز ہیں؟
سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن التوا کیس میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رُکنی بینچ نے منگل کو محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے حکومت سے کہا ہے کہ وہ 10 اپریل تک الیکشن کمیشن کو…
پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن، پارٹی کا عالمی برادری سے رجوع کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان پر روزانہ کی بنیاد پر لاتعداد مقدمات، رات گئے اندھا دھند گرفتاریوں، زیر حراست تشدد/ ہلاکت اور جبری گمشدگیوں کے پیش نظر برطانیہ اور یورپ میں پارٹی کے نمائندگان سراپا احتجاج ہیں اور ارکان پارلیمنٹ کو خطوط لکھ رہے…