جب آئین و قانون کاغذ کا جہاز بنا دیا جائے!
جوں جوں وقت گذر رہا ہے میرے دل میں ماضی کے آمروں کی عزت بڑھتی جا رہی ہے۔ انہوں نے اپنے اپنے دور کے آئین کے ساتھ جو بھی کھلواڑ کیا، کھل کے اور ببانگِ دہل کیا ایوب خان نے انیس سو چھپن کا آئین لپیٹ کر اچھا کیا کہ برا۔۔ یحیٰی خان نے باسٹھ…
رحیم یار خان: نیم کے بیکار پھل سے تیل نکالنے والے پاکستانی نوجوان
نیم کے درخت سے ہمارا رومانس بچپن سے ہے۔ جا بجا لگے نیم کے درخت ایک عجب سی ٹھنڈک کا احساس دیتے ہیں۔ جب اس پر پھل، جسے نمولی کہتے ہیں، لگتا ہے تو اس کو توڑ کر ضرور کھاتے ہیں اس پھل کا ذائقہ بھی مٹھاس اور کڑواہت کا ایک عجب امتزاج ہوتا ہے۔…
کسان بھائی، فوجی بھائی
بچپن میں جب بزرگ کوئی بات ’ہمارے زمانے میں تو‘ سے شروع کرتے تھے تو ہم بور ہو جاتے تھے کہ اب یہی سننے کو ملے گا کہ بڑوں کا احترام، بکرے کا گوشت بارہ آنے سیر، نہ شوگر کی بیماری، نہ کینسر، ہندو مسلم بھائی بھائی، وغیرہ کا بھاشن سننے کو ملتا تھا۔ اب…
عمران وغیرہ کے پرزے دھونے میں ٹائم لگے گا
یہ تب کی بات ہے، جب خاندان اور گلی محلے کا نظام بزرگوں کی جنبشِ ابرو اور دبدبے پر چلا کرتا تھا۔ مجھے یاد ہے کہ صبح جب بھائی، باپ، شوہر وغیرہ اپنے اپنے کاموں پر اور بچے اسکول روانہ ہو جاتے تھے تو محلے کی بہو، بیٹیاں، نانیاں، دادیاں پچھلی گلی میں کُھلنے…
جمہوریت میں ’عسکری نرسری کے سياسی پھول پودے‘
سياسی حلقوں ميں یہی سوال گونج رہا ہے۔ کيا پيپلز پارٹی کو نکيل ڈالنے کے لیے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو جی ڈی اے کے پليٹ فام سے سياست ميں فعال کيا جا رہا ہے، کیا منصوبہ سازوں کو جام صادق طرز کے کسی نئے سياست دان کی ضرورت ہے؟ خبر ہے کہ يہ منصوبہ تیاری…
چنیوٹ: قیام پاکستان کے وقت درج ہونے والی ایف آئی آر، ’76 برس بعد بھی انصاف نہیں ملا‘
یہ پاکستان بننے کا دوسرا دن تھا، جب صوبہ پنجاب کے شہر چنیوٹ میں چوری کی ایک واردات ہوئی، جس کا مقدمہ مقامی چوکی میں درج کرایا گیا۔ اب چھہتر برس پرانے چوری کے اسی مقدمے کے لیے سائلین نے دوبارہ پولیس سے رابطہ کیا ہے چوری کا یہ واقعہ پاکستان بننے کے اگلے…
مارتونگ، جو موت سے بہتر تھا۔۔ اب یہاں ہر طرف معصوم بچوں کی موت کا دکھ پھیلا ہوا ہے۔۔۔
”موت سے مارتونگ بہتر ہے۔“ یہ وہ مقولہ ہے، جو خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کی تحصیل مارتونگ میں زبان زد عام ہے۔ کہتے ہیں کہ پرانے وقتوں میں تین بھائیوں نے ضلع شانگلہ کے تین مقامات بشمول تحصیل مارتونگ، تحصیل چکیسر اور شاہ پور کا بٹوارا کرنے کا ارادہ کیا۔…
پاکستانی کوہ پیما کو بچانے کے لیے فرشتہ بن کر پہنچنے والے اسرافیل کون ہیں؟
پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی تین روز قبل نانگا پربت پر پھنس جانے کے بعد جمعرات کو آذربائیجان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما اسرافیل عاشورلی کی مدد سے بیس کیمپ پہنچ گئے ہیں الپائن کلب کے مطابق آصف بھٹی نانگا پربت کے بیس کیمپ پر پہنچ گئے ہیں، جہاں سے انہیں فوجی…