آئی ایم ایف اور بھرا ہوا سگریٹ
گزشتہ ہفتے جو سالانہ وفاقی بجٹ پیش کیا گیا، اس میں یکم جولائی سے کم سے کم ماہانہ تنخواہ پچیس ہزار روپے سے بڑھا کے بتیس ہزار روپے کر دی گئی ہے، جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی اکثریت کے لیے پنشن کی کم ازکم حد ساڑھے آٹھ ہزار روپے ماہانہ سے بڑھا کے دس ہزار روپے…
ڈیورنڈ لائن فرضی لکیر ہے، پاکستان سے مناسب وقت پر بات کریں گے: طالبان وزیرِ دفاع
طالبان حکومت کے وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ڈیورنڈ لائن سرحد ایک لکیر ہے اور اس حوالے سے اتنا ہی کہنا کافی ہے۔ اس ’فرضی لکیر‘ کے حوالے سے ہم تب بات کریں گے، جب عوام چاہے گی محمد یعقوب مجاہد نے، جو طالبان…
ایڈ اور ایڈز میں فرق مشکل ہو گیا ہے
یہ انیس سو چورانوے کی بات ہے جب پاکستان میں ایچ آئی وی (ایڈز) کے بارے میں عمومی آگہی بڑھانے کے لئے بی بی سی ایجوکیشنل ٹرسٹ نے ایک ریڈیو سیریز کمیشن کی مجھے یہ جان کے خوشی ہوئی کہ بی بی (بے نظیر بھٹو) کی دوسری حکومت (انیس سو ترانوے ۔ چھیانوے) نے اس…
حکومتی اتحادیوں کی فرمائشیں اور ترقیاتی منصوبوں کے نام پر بندر بانٹ
کثیر الجماعتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے زیادہ تر منصوبے مبینہ طور پر حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کی فرمائش پر رکھے ہیں، اس صورتحال پر غیر جانبدار…
حضور بیٹھیں گے کہ لیٹیں گے؟
کون کہتا ہے حالات پہلے سے بدتر ہیں۔ جو لوگ ایسا سمجھتے ہیں وہ ہرگز ہرگز اس ملک کے خیرخواہ نہیں۔ جب انہیں معلوم ہی نہیں کہ پہلے کیسے حالات تھے تو پھر وہ کیونکر ایک باخبر اور متوازن رائے قائم کر سکتے ہیں خود کو باشعور سمجھنے والے یہ مٹھی بھر لوگ دراصل…
بگڑتی معیشت، پاکستان جنوبی ایشیا میں افراطِ زر کی سب سے بلند شرح والا ملک!
گزشتہ روز پاکستان کے دفتر شماریات کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اس سال مئی میں، 2022ع کے مئی کے مقابلے میں افراطِ زر کی شرح 37.97 فیصد رہی۔ اس عرصے کے دوران پورے جنوبی ایشیا میں کسی بھی دوسرے ملک میں افراطِ زر کی شرح اتنی زیادہ نہیں تھی قبل ازیں گزشتہ…
جب تک چل رہی ہے، چل رہی ہے
ولی عہد عباس خان عباسی نے نواب آف بہاولپور صادق خان پنجم کی زندگی کے آخری دنوں میں پوچھا کہ بابا سائیں کوئی نصیحت جو آگے چل کے میرے کام آئے؟ نواب ضادق خان پنجم نے فرمایا، ”اس شخص سے ہمیشہ ڈرتے رہنا، جو تمہارے گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کے ملے۔“ میں نے ایک اور…
پاکستان: سیاسی جماعتوں میں ٹوٹ پھوٹ اور سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے کی تاریخ اور عوامل
پاکستان میں ان دنوں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) شدید عتاب کی زد میں ہے، حالت یہ ہے کہ اس سے تعلق رکھنے والے کسی بھی سیاسی رہنما کی پریس کانفرنس کی خبر سامنے آنے پر یہی گمان کیا جانے لگا ہے کہ وہ پارٹی سے راہیں جدا کرنے والا ہے حالیہ چند روز…