کاش عدالتِ عظمی بے زبانوں کی بھی سن لے۔۔
پہلا چڑیا گھر کب اور کہاں کھلا۔ اس بارے میں حتمی طور پر کچھ طے نہیں۔ البتہ مصر اور میسوپوٹیمیا میں کچھ آثار اور تحریریں ایسی ضرور دریافت ہوئی ہیں، جن سے اندازہ ہوتا ہے کہ ڈھائی ہزار قبلِ مسیح میں کچھ بادشاہوں اور امرا کا شوق تھا کہ وہ بھانت بھانت کے…
آپ سے نہیں ہوتا تو ہم عوام پر چھوڑ دیں
پاکستانی اعلیٰ عدلیہ کی تاریخ بتاتی ہے کہ یہاں سے سیاسی معاملات میں متنازع، ڈرامائی، افسانوی، ضرورت، وابستگی اور ترجیحات پہ مبنی فیصلے آتے رہے عدلیہ میں کئی ایسے ججز آئے جنہوں نے آئین کے برخلاف فیصلے دیے، کچھ ججز کے فیصلوں کو وسیع تر ذاتی مفاد لے ڈوبا،…
سپریم کورٹ کا فیصلہ، حکومتی اتحاد کون سے کارڈ کھیل رہا ہے؟
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے جمعرات کے روز بین الاقوامی میڈیا کے نمائندوں سے ایک ملاقات کی جس میں انہوں نے دو صوبوں میں انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ میں ہونے والی لڑائی اور پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات منعقد کروانے کے عدالتی حکم پر حکومت کی…
تم نہیں یا ہم نہیں۔۔ پاکستانی سیاست پوائنٹ آف نو ریٹرن پر!
وفاقی وزیر داخلہ اور نون لیگی رہنما رانا ثناءاللہ نے حال ہی میں کچھ ایسے بیانات دیے ہیں، جنہیں پاکستان تحریک انصاف دھمکیوں سے تعبیر کرتی ہے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا ”اب یا تو وہ (عمران خان) رہیں گے یا ہم، اگر ہم سمجھیں گے کہ ہمارے وجود کی نفی ہو رہی…
ایسٹ انڈیا کمپنی پاکستان لمیٹڈ
کیا کمال تصویر ابھر رہی ہے۔۔ کل جو نون لیگ عمران خان اور ان کی جماعت کو اسٹیبلشمنٹ کا بغل بچہ کہتی تھی، آج اسی نون لیگ نے وہی تمغہ چکلے سینے پر سلوا لیا ہے پیپلز پارٹی جو کل تک اینٹی اسٹیٹس-کو جماعت ہونے کا تاثر بیچ سکتی تھی، آج وہی پیپلز پارٹی اسٹیٹس-کو…
ہم تم اک کمرے میں بند ہوں
اس وقت پاکستان کی سماجی، انتظامی، سیاسی و اقتصادی تصویر کچھ یوں ہے ’ہم تم اک کمرے میں بند ہوں اور چابی کھو جائے۔‘ حکمران پی ڈی ایم ہو کہ تحریکِ انصاف، دونوں ایک نکتے پر متفق ہیں ’اب یا کبھی نہیں، ایسے حکومت کرو جیسے یہ تمہاری آخری حکومت ہو، ایسے ٹانگیں…
ڈالر کی لمبی چھلانگ, قیمت میں ریکارڈ اضافہ ’خاندان میں کوئی اور ماہر معیشت دیکھ لیں‘
پاکستان میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر تیزی سے ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار شدید تنقید کی زد میں آ گئے ہیں، جنہوں نے اپنی تعیناتی کے وقت ڈالر کو 200 روپے تک لانے کا دعویٰ کیا تھا تفصیلات کے مطابق ایکسچینج…
گونگلو اور ہمارے لال بھجکڑ
’’گونگلوؤں سے مٹی جھاڑنا‘‘ پنجاب کے بارہ کروڑ لوگوں کو اس کا مطلب سمجھانے کی ضرورت نہیں اور بقیہ جن دس کروڑ پاکستانیوں کو اس محاورے کا پس منظر نہیں معلوم، وہ ان بارہ کروڑ سے پوچھ لیں، جنہیں معلوم ہے۔ ورنہ کسی بھی ریاستی عمل دار سے جان لیں، جو پچھتر برس…