’پاکستان ریلویز کے پاس صرف دو دن کا ڈیزل باقی رہ گیا ہے‘
ملک کو درپیش مالی مسائل کے باعث پاکستان ریلویز کے کے مالی حالات خراب ہو گئے ہیں، جس کے باعث ٹرینوں کے آپریشنز اور ملازمین کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگیاں متاثر ہو رہی ہیں پاکستان ریلویز، جس کا اس وقت خسارہ چالیس ارب روپے سے زیادہ بتایا جاتا ہے، کے پاس محض…
تو پھر چار حرف ہیپی نیو ایئر پہ!
نئے برس میں کووڈ کی نئی لہر ہمالیہ سے بلند، سمندر سے بھی گہرے اور شہد سے زیادہ میٹھے دوست چین کی جانب سے پاکستان میں داخل نہیں ہوگی بلکہ سی پیک کے نقطہِ آغاز گوادر میں میٹھے پانی کی فراہمی کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور وہاں کی مچھلیاں وہیں کے ماہی گیروں…
حکومت اگلے تین ماہ میں ٹریژری بلز کے ذریعے اڑتالیس کھرب روپے کا ریکارڈ قرض لے گی!
حکومت نے 2023ع کے ابتدائی تین مہینوں میں مارکیٹ ٹریژری بلز کے ذریعے چالیس کھرب اسی ارب روپے کا ریکارڈ قرضہ لینے کا منصوبہ بنایا ہے حکومت اس کی وجہ دسمبر کے دوران قومی خزانے کو لگنے والے دھچکے اور اس پر قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے پڑنے والے بڑے بوجھ بتا…
حکومت شرحِ ترقی اور قیمتوں میں استحکام لانے میں بری طرح ناکام
اسٹیٹ بینک کی جانب سے حال ہی میں جاری ہونے والی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وہ ممالک جو قیمت اور مالی استحکام پر شرحِ ترقی کو ترجیح دیتے ہیں، وہ ترقی کو برقرار نہیں رکھ پاتے اور انہیں بار بار بوم-بسٹ سائیکل (زیادہ شرح نمو اور پھر معاشی بحران) کا سامنا…
ڈیفالٹ کا خطرہ، کویت کو آئل بل ادائیگی کے لیے پیسے نہیں!
نون لیگ کی سربراہی میں پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت نے پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے ڈیزل درآمدات کی مد میں کویت کو ادائیگی کے لیے سترہ ارب روپے کی سبسڈی فراہم کرنے کی درخواست منظور نہیں کی، جبکہ گیس سیکٹر کے چودہ سو ارب روپے مالیت کے گردشی قرضوں کے مسئلے کے…
نئے قائد ایوان کا انتخاب، لیکن اس بار صورت حال یکسر مختلف!
اسلام آباد – قومی اسمبلی میں ہونے والے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے ہیں جہاں تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی اور متحدہ اپوزیشن نے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں واضح رہے کہ رات گئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں…
عسکری کمان کی ممکنہ تبدیلی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں عسکری کمان کی ممکنہ تبدیلی کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کیا وزیراعظم کے پاس آرمی چیف کو ٹھوس وجوہات کے بغیر ہٹانے کا…