’امریکہ تو ہے ہی گھٹیا، مگر آپ کیا ہیں؟‘
اگر ’آنکھ کے بدلے آنکھ اور دانت کے بدلے دانت‘ کے توریتی اصول پر ہی انتقام لیا جاتا تو بھی بارہ سو کے بدلے بارہ سو جانوں کا کفارہ بنتا ہے۔۔ مگر جب نشہ ہی طاقت کا ہو اور باز پرس سے مکمل چھوٹ بھی ہو اور مقصد بدلے کے بجائے مکمل نسلی بیخ کُنی…
ڈیورنڈ لائن فرضی لکیر ہے، پاکستان سے مناسب وقت پر بات کریں گے: طالبان وزیرِ دفاع
طالبان حکومت کے وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ڈیورنڈ لائن سرحد ایک لکیر ہے اور اس حوالے سے اتنا ہی کہنا کافی ہے۔ اس ’فرضی لکیر‘ کے حوالے سے ہم تب بات کریں گے، جب عوام چاہے گی محمد یعقوب مجاہد نے، جو طالبان…
’تحریک جہاد پاکستان‘: حالیہ شدت پسند حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم کا کوئی وجود ہے بھی یا نہیں؟
پاکستان میں شدت پسندی سے جڑے حالیہ چند حملے ایسے ہوئے ہیں، جن کی ذمہ داری ایک ایسی غیر معروف تنظیم نے قبول کی ہے، جس کے بارے میں حکام اور یہاں تک کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے عہدیدار بھی کچھ نہیں جانتے اکثر تجزیہ کار اسے ایک پراسرار تنظیم قرار…
سوری سر، ایوری تھنگ از ناٹ آل رائٹ!
آرمی پبلک اسکول پر حملے والے دن کالم لکھتے ہوئے ہاتھ کانپ رہے تھے اور لائیو پروگرام کے دوران حلق سے بات نہیں نکل پا رہی تھی گذشتہ روز پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد بھی کیفیت تقریباً وہی تھی۔ سانحہ آرمی پبلک سکول والے دن…