”سنیے، ایک کلو انقلاب لیتے آئیے گا“
قومی زبان، قومی لباس، قومی ترانہ تو ہر قوم کا ہوتا ہے، مگر ہماری تو قومی لفظیات بھی ہیں یہ کچھ دعوؤں، اصطلاحات اور نعروں پر مبنی الفاظ ہیں، جو آپ کو ہر سیاستدان اور حکمران سے سننے کو ملیں گے۔ ہمارے ملک میں انتقالِ اقتدار میں لاکھ اختلافات اور مسائل ہوں…
جوہری ہتھیاروں پر اخراجات میں پاکستان آٹھویں نمبر پر: رپورٹ
جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے لیے متحرک غیر سرکاری تنظیم انٹرنیشنل کمپین ٹو ایبولش نیوکلیئر ویپنز (آئی سی اے این) نے سال 2021ع میں عالمی سطح پر 9 جوہری طاقتوں کے اخراجات کے تخمینے پر مبنی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں پاکستان 1.1 ارب ڈالرز کے خرچے کے ساتھ…
پرویز مشرف کی واپسی: جسٹس وقار سیٹھ کا فیصلہ اور سینیٹ میں بحث
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی جانب سے سیاسی مخالف اور سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کو وطن واپس آنے پر حکومت کی جانب سے سہولت فراہم کرنے کے بیان کے بعد حکومتی اتحاد اور اپوزیشن کے سینیٹرز کی جانب سے بحث کی گئی کہ آیا سابق صدر کو وطن واپس آنے…
6 سال قبل لاپتہ ہونے والے غلام یٰسین بگٹی کو اس بار رہائی تو ملی لیکن زندگی کی قید سے
ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھنے والے غلام رسول بگٹی، جن کے چھوٹے بھائی غلام یٰسین بگٹی چھ سال قبل لاپتہ ہو گئے تھے، کو امید تھی کہ ان کے بھائی کسی دن رہا کر دیا جائے گا انہوں نے کہا ”ہمیں امید تھی کہ ہمارے بھائی کو اسی طرح چھوڑ دیا جائے گا جس طرح…
تحریک انصاف کی حکومت، بحریہ ٹاؤن اور این سی اے کے درمیان کیا معاہدہ ہوا؟
پاکستان کی وفاقی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ حکومت نے بحریہ ٹاؤن کی برطانیہ میں ضبط کی گئی رقم سے متعلق تصفیہ کر کے ریلیف دیا اور الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے بحریہ ٹاؤن کے ساتھ کیے گئے معاہدے کے بدلے اربوں روپے کی اراضی سابق خاتون…
”مشرف صاحب کو واپس آجانا چاہیے“ ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو پاکستان آجانا چاہیے دوسری جانب سابق وزیراعظم نواز شریف نے ٹوئٹر پر کہا اگر وہ واپس آنا چاہیں، تو حکومت سہولت فراہم کرے جبکہ وزیر دفاع خواجہ…
گرم ترین شہر جیکب آباد کی خواتین پر کیا بیت رہی ہے؟
سوناری اور وڈیری جیکب آباد کے مرکز سے تقریباً دس کلو میٹر دور خربوزے کے کھیتوں میں 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ درجہ حرارت میں کام کرتی ہیں وہ ہر روز صبح 6 بجے کام شروع کرتی ہیں اور دوپہر میں گھر کے کاموں اور کھانا پکانے کے لیے مختصر وقفہ لیتی ہیں اور…
”دوسرا کپ چائے پینے والے ملک دشمن“ احسن اقبال
پاکستان کے وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی نے پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ چائے کا استعمال کم کر دیں کیونکہ اس کی درآمد کے لیے بھی حکومت کو پیسے ادھار لینا پڑتے ہیں یاد رہے یہ قریب قریب اسی طرح کی اپیل ہے ، جو دو عشرے قبل ن لیگی قائد…