اسرائیل کے ساتھ تعلقات: پاکستان کو اپنے مفادات کو دیکھنا ہوگا، سلیم مانڈوی والا
پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ دیکھنا ہوگا کہ اسرائیل کے ساتھ ڈیل کرنا پاکستان کے مفاد میں ہے یا نہیں؟ لوگ اسرائیل پر تنقید کرتے ہیں، ہمیں اپنا مفاد دیکھنا ہے تفصیلات مطابق سینیٹ خزانہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ڈان…
مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا
اب تک تو معاملہ لشٹم بشٹم چل رہا تھا۔خزانچیوں کے لیے ٹیکس بھی آمدن تھا اور قرض ادھار کو بھی انہوں نے کمائی فرض کر لیا تھا۔ سرد جنگ کی رقابت میں آڑے ترچھے اتحادیوں کی تلاش کی دوڑ میں کرپشن ، بدانتظامی، نااہلی، فرسودہ طبقاتی ڈھانچہ، حکمران اشرافیہ کے…
فوڈ پانڈا نے عالمی معاشی دباؤ کے باعث اپنا بزنس ماڈل تبدیل کر دیا
ای کامرس اسٹارٹ اپس کے لیے وینچر کیپٹلسٹ (وی سی) کی فنڈنگ میں عالمی سطح پر سست روی کی وجہ سے فوڈ پانڈا پاکستان اب اپنے ہر قیمت پر کاروبار کے پھیلاؤ کے ماڈل سے ہٹ رہا ہے فوڈ پانڈا پاکستان کے سی ای او منتقیٰ پراچا نے ایک حالیہ انٹرویو میں مقامی انگریزی…
کیا معاشی بحران سے کاروبار بند ہو رہے ہیں؟
عمر کپڑے کا کاروبار سے منسلک ہیں اور انہوں نے لاہور اچھرہ بازار میں ایک کرائے کی دکان لے رکھی ہے۔ ان کے گاہکوں میں اکثریت مڈل کلاس سے تعلق رکھتی ہے۔ پچھلے تین سالوں میں اس کے کاروبار میں اضافہ ہوا، لیکن جب سے نئی حکومت آئی ہے اس کی پریشانیوں میں اضافہ…
فیٹف گرے لسٹ کی ابتدا سے انتہا تک مکمل روداد اور ملک میں چھڑی کریڈٹ کی جنگ
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) نے پاکستان کو بدستور گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم فیٹف نے پاکستان کے 34 نکاتی ایکشن پلان پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اپنی جائزہ ٹیم جلد از جلد پاکستان بھیجنے کا اعلان کیا ہے اس اعلان کے بعد ملک میں ’گرے لسٹ سے…
”ریاست جبری گمشدگیوں میں ملوث ہے“ اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے جمعے کو مدثر نارو اور دیگر لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ”ریاست جبری گمشدگیوں میں ملوث ہے“ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جبری گمشدگیوں سے متعلق کیسز…
این اے 240 ضمنی انتخاب: سعد رضوی کی سربراہی میں ہم پر حملہ ہوا، مصطفیٰ کمال
پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اللہ کے رسولﷺ کا نام لے کر ایک جماعت اس ملک میں دہشت گردی کر رہی ہے، سعد رضوی نے اپنی سربراہی میں ہمارے کمیپ اور ہمارے ساتھیوں پر حملہ کیا جس کے سبب میرے ایک ساتھی سیف الدین شہید ہوئے اور مرکزی سینئر…
شہباز سرکار نے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے لیے امریکا سے مدد مانگ لی
شہباز سرکار نے آئی ایم ایف قرضہ پروگرام کی بحالی کے لیے امریکا سے مدد طلب کرلی ہے کیونکہ حکومت کی طرف سے اب تک کیے گئے بہت سخت اقدامات کے باوجود عالمی مالیاتی ادارہ ابھی تک اسٹاف لیول معاہدے پر راضی نہیں ہو رہا گزشتہ روز حکومت کی اقتصادی ٹیم نے پاکستان…