خیبرپختونخوا: ایک ماہ میں آتشزدگی کے پےدرپے واقعات، آخر وجہ کیا ہے؟
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں حالیہ دنوں میں جنگلات میں پے در پے آگ لگنے کے واقعات میں انسانی جانوں کے زیاں کے علاوہ بھاری مالی اور ماحولیاتی نقصان بھی ہو رہا ہے ریسکیو 1122 کی رپورٹ کے مطابق رواں ماہ کے پہلے ہفتے کے دوران چھوٹے بڑے جنگلات و پہاڑی…
صحت کا بجٹ: مفتاح اسماعیل نے عوام کے ساتھ کیسے ٹوپی گھمائی
ایک طرف وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ ”ٹوپی گھمائی“ لیکن دوسری جانب صحت کے بجٹ کے حوالے سے اپنی بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ خود اعداد وہ شمار کے ہیر…
لیوی میں اضافہ: آنے والے مہینوں میں پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوگا؟
حکومت کے مالی سال کی بجٹ میں ایندھن پر لیوی کا ہدف 22-2021 کے مقابلے 610 ارب ٹیکس سے بڑھا کر 750 ارب تک کرنے کے بعد مالی سال 23-2022 میں ملک بھر میں صارفین کے سفری اخراجات میں مزید اضافے کا امکان ہے، اور اس اضافے کے اثرات یقینی طور پر ہر شعبے پر…
دھرتی کی پکار
پاکستان کا شمار دنیا کے اُن چند ممالک میں ہوتا ہے، جو موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سب سے خطرناک مقام پر موجود ہیں۔ ہم نے اپنی دھرتی ماں کا کبھی سنجیدگی سے خیال نہیں رکھا۔ قدرت نے ہمیں دکھا دیا کہ یہ ہمارے لیے کتنا بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔ تیز رفتار ترقی،…
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے اہم کردار ”مقصود چپڑاسی“ کون تھے؟
ملکی میڈیا پر جہاں ٹی وی اینکر اور رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی موت کی خبر دی گئی، وہیں پاکستان کے وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں اہم ترین کردار قرار دیے جانے والے ملک مقصود عرف مقصود…
کیا قدرت ماحولیاتی بحران کے خلاف ہماری بہترین ڈھال ہے؟
اس میں کوئی شک نہیں کہ اس وقت ماحولیات کا بحران موجود ہے۔ شمال مغربی بھارت اور پاکستان کے کچھ حصوں میں حال ہی میں ہیٹ ویو کے دوران درجہ حرارت ریکارڈ توڑ 51 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں حیرت انگیز طور پر ہسپتالوں میں ایسے رجسرڈ واقعات کی تعداد 20…
گوادر کا کشتی میں قائم منفرد کیفے
کشتی کا نام سامنے آئے اتو ہمارے ذہن میں لہریں، سمندر اور مچھلی کے شکار کی تصویر آجاتی ہے لیکن گودار کے دو بھائیوں نے ایک کشتی کو کیفے بنا ڈالا انہوں نے اس کیفےبکو پدی زِر کیفے کا نام دیا ہے گوادر میں سمندر کے کنارے بنایا گیا کشتی میں بنا یہ منفرد کیفے…
دعوت دورۂ روس کی ملی، لیاقت علی خان امریکہ چلے گئے
8 جون 1949 کی شام پاکستان کے وزیر خارجہ سر ظفر اللہ خان نے ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ حکومت روس نے وزیراعظم پاکستان اور بیگم لیاقت علی خان کو روس آنے کی دعوت دی ہے اور وزیراعظم نے یہ دعوت قبول کر لی ہے، البتہ ابھی یہ طے نہیں پایا کہ وزیراعظم…