مہیب وطن لوگوں سے خوف کھانا چاہیے
آپ سوشل میڈیا کی وال یا کسی ڈھابے پر اپنے دوستوں سے گفتگو کر رہے ہوں کہ آلو بہت مہنگے ہو گئے ہیں، پٹرول کی قیمت کو آگ لگی ہوئی ہے، انڈیا طاقتور ہوتا جا رہا ہے، امریکہ کی اندھی مخالفت ہمیں لیبیا بنا دے گی، آج ڈھابے کی چائے میں پتی ہلکی ہے، اور…
رواں سال مون سون سیزن کیسا رہے گا؟
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رواں مون سون سیزن میں غیرمعمولی بارشیں متوقع ہیں محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا کہ جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوجائے گا رواں ماہ کے آخر میں مون سون بارشوں کی شروعات ہوگی۔ اس بار پنجاب اور…
سستا روسی خام تیل: بھارت، پاکستان اور پٹرول کی قیمتیں
تازہ اعداد و شمار کے مطابق بھارت کی جانب سے روس سے خام تیل کی درآمد میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اگرچہ رواں سال فروری میں روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے بھارت پر دباؤ ہے کہ وہ اپنے آپ کو معاشی طور پر روس سے دور کرے، لیکن اس کے…
پاکستان کے شہری علاقوں میں 62 اور دیہاتوں میں 83 فیصد پینے کا پانی آلودہ ہے، ماہرین
ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان کے شہری علاقوں میں 62 اور دیہاتوں میں 83 فیصد فراہم کردہ پینے کی پانی آلودہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ متاثرہ پانی پینے والے لوگوں کی بڑی تعداد بیمار ہو کر ہسپتالوں کا رخ کر رہی ہے یہ کوئی معمولی صورتحال نہیں ہے، کیونکہ تشویشناک بات…
لوڈ شیڈنگ نے یو پی ایس کی قیمتوں کو بھی بہکانا شروع کر دیا!
ملک میں بجلی کی تاریخ کی طویل ترین لوڈ شیڈنگ نے اب یو پی ایس کی قیمتوں کے کان بھرنے شروع کر دیے ہیں لوڈشیث کے عذاب سے پریشان شہری یو پی ایس اور بیٹریاں خریدنے پر مجبور ہیں تاہم طلب بڑھنے کے باعث ان کی قیمتوں میں بھی 30 سے 40 فیصد اچانک اضافہ…
بلدیاتی قانون پر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک برقرار
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان معاہدہ طے پانے کے باوجود بلدیاتی قانون کے معاملے پر تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین کے مابین کئی نکات پر بات چیت تاحال تعطل کا شکار ہے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دونوں جماعتوں کے اراکین کی…
بیورو کریسی سستی گیس کی راہ میں رکاوٹ ہے، سی این جی انڈسٹری کا دعویٰ
ملک میں توانائی کے سنگین بحران کے باعث سی این جی انڈسٹری نے سی این جی اسٹیشنوں پر سستی گیس درآمد کرنے سے روکنے اور پیٹرول کی تقریباً آدھی قیمت پر فروخت کرنے سے روکنے پر بیوروکریسی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن (اے پی سی این…
معاشی ترقی کی رفتار سست، مہنگائی میں مزید اضافے کا اندیشہ، ڈالر 203 روپے کی بلند ترین سطح پر
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مزید کمی ہوگئی، امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 203 روپے پر پہنچ گیا فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 2 روپے 40 پیسے کا اضافہ ہوا ہے…