میاں شہباز شریف کا جوش خطابت اور علامہ اقبال کا 1857 کی جنگ آزادی میں شاعری کرنا؟
گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخواہ کے علاقے شانگلہ میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کیا اور شاعر مشرق علامہ اقبال کے حوالے سے ان کی طرف سے کی جانے والی ایک بات کا سوشل میڈیا پر خوب مذاق اڑایا گیا اور اس ہر میمز کی بھرمار ہو گئی میاں شہباز شریف نے…
وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی کی برآمد پر مکمل پابندی لگادی
وزیر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں کہا کہ چینی کی مقامی کھپت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کی برآمد پر مکمل پابندی لگانے کا حکم دیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ ذخیرہ اندوزوں، ناجائز منافع خوروں اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے ریڈیو…
سندھ، پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی لمپی اسکن وبا پھلنے لگی
سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مطابق لائیو اسٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ ڈائریکٹر جنرل لائیو اسٹاک ڈاکٹر عالم زیب نے لمپی اسکن بیماری سامنے آنے کی تصدیق کی ہے کہ مویشیوں میں پھیلتی ہوئی لمپی…
تیل مہنگا کرنیکی شرط پر آئی ایم ایف 18مئی کو مذاکرات کیلیے تیار
اسلام آباد: ایک اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ آئی ایم ایف کی طرف سے حکومت کو پیغام مل چکا ہے کہ اس کا وفد18مئی کو دوحہ پہنچ رہا ہے۔مذاکرات میں جانے سے قبل وزیراعظم شہبازشریف کو اپنی کابینہ کو اعتماد میں لینا ہوگا اورپروگرام کی…
امبر کو چھونے چلا میرا بلوچستان
تین مشہور جاپانی بندروں کی کہانی تو آپ نے سنی ہوگی۔ نہیں سنی تو تصویر ضرور دیکھی ہوگی۔ ایک بندر نے منھ پر، دوسرے نے کانوں پر اور تیسرے نے اپنی آنکھوں پر ہاتھ رکھے ہوئے ہیں۔ یعنی نہ بُرا کہو، نہ بُرا سنو، نہ بُرا دیکھو جب بھی میں کوئی ملّی نغمہ سنتا یا…
صحافی یا سیاسی جماعتوں کے ترجمان؟
ملک میں جاری سیاسی محاذ آرائی میں اعلیٰ صحافتی اقدار بری طرح پامال ہو رہی ہیں۔ گذشتہ چند ماہ سے پاکستان میں جاری سیاسی بحران میں ملکی میڈیا بری طرح تقسیم ہو چکا ہے۔ میڈیا ہاوسز فریق بن کر اپنے اپنے مخالفین پر لفظی گولہ باری میں پیش پیش دکھائی دیتے ہیں…
مسلح افواج کو ملک کے بہترین مفاد میں سیاسی گفتگو سے دور رکھا جائے: ترجمان پاک فوج
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں ملک میں جاری سیاسی گفتگو میں پاکستان کی مسلح افواج اور اس کی قیادت کو ملوث کرنے کی تیز اور دانستہ طور پر کوششیں کی گئی ہیں۔ آئی ایس پی آر نے…
جمہوریت اور معاشی ماتم
ہوش سنبھالنے کے بعد یہی سنتے اور کتابوں میں پڑھتے آئے ہیں کہ ہمارا ملک ایک جمہوری ملک ہے، لیکن دیکھا یہ ہے کہ ہمارا ملک ایک ایسا جمہوری ملک ہے، جہاں جمہوریت نہیں ہے ہوش سنبھالنے کے بعد یہی سنتے اور کتابوں میں پڑھتے آئے ہیں کہ ہمارا ملک ایک آزاد ملک ہے،…