اس اسٹیشن سے آگے گھنا جنگل ہے
افغانستان سے متصل خیبر پختون خوا کے اضلاع میں پچھلے چار ماہ کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کی مسلح کارروائیاں ان سے پہلے کے چار ماہ کے مقابلے میں پچاس فیصد بڑھ گئی ہیں پاکستان کی جانب سے لگ بھگ دو ہفتے قبل متصل افغان صوبوں میں جوابی کارروائیوں کے نتیجے میں…
سندھ پانی کی شدید کمی کا شکار: ”ہمیں تو عملی طور پر قحط سالی کا سامنا ہے“
صوبہ سندھ کے ضلع بدین سے تعلق رکھنے والے زمیندار لالہ اللہ نواز شیخ کا کہنا ہے ’میں نے سو ایکڑ میں سے کچھ رقبے پر کپاس لگائی تھی۔ پانی دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے وہ کپاس جل چکی ہے۔ اب سارا رقبہ خالی پڑا ہے۔ پانی ہی نہیں ہے کہ ہم اپنے رقبے…
پاکستان میں مرغی کا گوشت اچانک اتنا مہنگا ہونے کی وجہ کیا ہے؟
کراچی میں مقیم پولٹری فارمر محمد حنیف، جن کے گڈاپ اور ٹھٹہ میں پولٹری فارمز ہیں، کہتے ہیں کہ چکن کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ انھوں نے کہا پولٹری فارمنگ میں زندہ مرغی کی لاگت 250-300 سے آرہی ہے اور اس کی ریٹیل قیمت ساڑھے تین سو روپے ہے جبکہ مرغی کے گوشت…
عدلیہ و فوج کی تضحیک سنگین جرم ہے: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے ریمارکس دیے کہ عدلیہ و فوج کی تضحیک اور نظریہ پاکستان کی خلاف ورزی زیادہ سنگین جرم ہے تفصیلات کے مطابق منگل کو ہونے والی سماعت میں جسٹس…
گورنر پنجاب کی برطرفی، گورنر ہاؤس پولیس کے حصار میں، اس آئینی بحران پر آئین کیا کہتا ہے؟
وفاقی حکومت کی جانب سے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفیکشن جاری کرنے کے بعد پنجاب میں آئینی بحران پیدا ہو گیا ہے وزیر اعظم کی تجویز پر کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں گورنر پنجاب کو ہٹانے اور نئے گورنر کی…
‘سبز سونا’ اجازت ناموں کے منتظر بھنگ کے پاکستانی کاشتکار
ملک کے قبائلی ضلع لوئر اورکزئی سے تعلق رکھنے والے تیس سالہ جہانگیر جانانہ اور اُن کے علاقے کے دیگر کاشتکار بارش اور حکومت کے طرف سے بھنگ کے قانونی اجازت ملنے کے منتظر ہیں کاشتکاروں کے مطابق انہیں آئندہ دنوں میں بارش ہونے کی امید تو ہے لیکن حکومت کے فیصلے…
تھیلیسیمیا کے خاتمے کے لیے اپنے دوستوں، رشتہ داروں میں آگاہی پھیلاتے رضاکار
جہاد فار زیرو تھیلیسیمیا (جے زیڈ ٹی) نامی ایک تنظیم سے وابستہ زکریا خان تھیلیسیمیا کے جنگ کر رہے ہیں، وہ نہ صرف اپنے خاندان اور دوستوں میں شادی سے پہلے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ کروانے کی آگہی پھیلا رہے ہیں، بلکہ ان میں سے کسی کا نتیجہ مثبت آنے پر شادی رکوانے…
گرمی کی غیرمعمولی لہر سے بھارت، پاکستان میں ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ
پیرس سے شائع ہونے والی ایک تحقیق میں ماحولیاتی تبدیلی کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کو پچھلے دو ماہ سے گرمی کی تباہ کن لہر نے لپیٹ میں لیا ہوا ہے، جو غیرمعمولی ہے لیکن ماحولیاتی تبدیلی تیزی سے جاری ہے، جس سے صورتحال شاید…