وزیر داخلہ کل بلوچ طلبہ سے ملاقات کرکے انکی شکایات سنے ،اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد_ قائداعظم یونیورسٹی میں طالب علموں کو ہراساں کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم دے دیا چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتہ طالب علم حفیظ بلوچ کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزاروں کی جانب سے ایڈووکیٹ ایمان زینب مزاری پیش…
عدم اعتماد تحریک ایم کیوایم اپوزیشن کا حصہ بن گئی، باضابطہ اعلان آج ہوگا
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے طویل مشاورت اور معاہدہ تیار ہونے کے بعد اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔ اس کےبعد تحریکِ عدم اعتماد کے ضمن میں اپوزیشن کا پلڑا واضح طور پر بھاری ہوگیا ہے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ایم کیوایم پاکستان اور اپوزیشن کے…
کیا آئینی خلا عمران خان کو بچا سکتا ہے؟
پاکستان میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے موجودہ وزیراعظم کو آئینی طریقے سے ہٹا کر نئے وزیراعظم کے انتخاب کی باتیں زبان زد عام ہیں لیکن اسی آئینی طریقے میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کی کوئی مدت طے نہیں کی گئی ہے، جسے آئین میں ایک خلا اور موجودہ وزیراعظم کے…
تحریک عدم اعتماد: اتحادیوں کےاعلان کے بعد اسمبلی میں نمبرگیم کیا ہے؟
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیر کو قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی ہے، جس پر بحث جمعرات کو کرائی جائے گی تحریک عدم اعتماد کے پیش ہونے کے بعد پاکستان کی سیاست میں فوری طور پر ہلچل پیدا ہوئی اور اتحادیوں نے اپنی اپنی…
ق لیگ میں اختلافات، کیا چوہدری پرویز الٰہی واقعی چھکا لگا چکے ہیں؟
اسلام آباد – پاکستان کی سیاست اس وقت ہر لمحہ بدل رہی ہے۔ پاکستانی میں چونکہ آج کل سیاست کو کرکٹ سے تشبیہ دینا معمول ہے تو گجرات کے چوہدریوں کی جانب سے اچانک پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی پیشکش قبول کرنے کو چودھری پرویز الٰہی کی طرف سے ایک چھکے سے تعبیر…
وسیم اکرم پلس، جو مائنس ہو گیا.. عثمان بزدار کی کہانی
لاہور – سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے استعفے کی خبر سامنے آتے ہی وہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگے اور ان کی سادگی کے حوالے سے میمز وائرل ہوئیں وزیر اعظم عمران خان کئی سیاسی رہنماؤں کی مخالفت کے باوجود عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر…
پی ڈی ایم نے اسلام آباد میں جلسہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے قائدین مولانا فضل الرحمٰن اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے رات تین بجے کے قریب پڑاو اور جلسہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا اسلام آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پی ڈی ایم کے جلسے کے دوران مریم نواز نے خود روسٹرم پر آکر شہباز…
مچل مارش پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر
آسٹریلیا کو ٹی20 میں پہلی مرتبہ عالمی چمپیئن بنانے والے اسٹار کھلاڑی مچل مارش ون ڈے کرکٹ کے ورلڈ کپ میں جگہ پکی کرنے کے لیے پاکستان کے خلاف اہم ایک روزہ سیریز سے باہر ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز 13…