عمران خان نے ذوالفقار بھٹو کے خلاف کس ’بیرونی سازش‘ کا حوالہ دیا؟
اسلام آباد – پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے 27 مارچ کو ایک بڑے جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے جیب سے ایک خط نکال کر لہراتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بیرونِ ملک سے ان کی حکومت گرانے کی سازش ہو رہی ہے اور انھیں ’لکھ کر دھمکی دی گئی ہے۔‘ عمران خان نے اپنی…
پاکستان نے اب تک کون کون سی فلمیں آسکر کے لیے بھیجی ہیں؟
کراچی – دنیا کے مشہور اکیڈمی ایوارڈز (جنہیں آسکرز بھی کہا جاتا ہے) امریکی فلمی صنعت سے منسلک ہیں، لیکن اس میں ایک کیٹیگری یا زمرہ ایسا ہے، جہاں دوسرے ملکوں کی فلموں کو بھی سال کی بہترین فلم کے اعزاز سے نوازا جاتا ہے آج تک پاکستان نے آسکرز کے لیے…
اسلام آباد میں سیاسی ہلچل، پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب نامزد، ’بعپ‘ کا اپوزیشن کی حمایت کا اعلان
اسلام آباد – پیر کا دن اپوزیشن کی طرف سے حکومت کو پنجاب میں سرپرائز، تحریک عدم اعتماد کی شکل میں شروع ہوا تھا مگر شام تک حکومت نے پنجاب ہی سے بڑا سرپرائز دیتے ہوئے مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الٰہی کو وزیراعلی نامزد کرکے ان کی جماعت کی حمایت حاصل کر…
’چھانگا مانگا‘ کلچر کب اور کیسے شروع ہوا؟
پاکستانی سیاست میں ہارس ٹریڈنگ کے وسیع پیمانے پر رائج ہونے کا ایک سبب شاید یہ ہے کہ ہمارے یہاں جیتنے والے امیدوار سیاسی وابستگی کی وجہ سے کم اور اپنی مالی حیثیت، سماجی قوت اور مذہبی اثرات کی وجہ سے زیادہ کامیاب ہوتے ہیں اور انہیں اپنے اسی حلقہ انتخاب پر…
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگانے کی نئی تجویز کے لیے آئی ایم ایف کا حکومت پر دباؤ
اسلام آباد – آئی ایم ایف کی تجویز ہے کہ ایک لاکھ چار ہزار روپے ماہانہ سے دس لاکھ روپے ماہانہ تک تنخواہ پانے والوں سے ایک ہی شرح یعنی 30 فیصد کے حساب سے ٹیکس وصول کیا جائے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کے تنخواہ دار طبقے…
پیپلز پارٹی نے اپوزیشن کے جلسے کی مخالفت کر دی
اسلام آباد – پیپلز پارٹی وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے قبل اپوزیشن جماعتوں کے حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم پر 28 مارچ کو وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے لانگ مارچ اور جلسہ عام کی منسوخی کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے۔ اپوزیشن کیمپ کے ذرائع…
تحریک عدم اعتماد: کیا کیا ہوا؟
اسلام آباد – قومی اسمبلی کا غیر معمولی اجلاس وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کارروائی کے بغیر پیر 28 مارچ تک ملتوی کردیا گیا اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس کے ایجنڈے میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی شامل…
پاکستان میں پانی تو بہت ہے، پھر قلت کی وجہ کیا ہے؟
کراچی – پاکستان میں پانی کی قلت ایک بڑا خطرہ ہے جس کے شواہد موجود ہیں۔ سوال یہ ہے کہ یہ کتنا بڑا خطرہ ہے؟ یہ کتنی تیز رفتاری سے بڑھ رہا ہے؟ اور ہمیں اس سے نمٹنے یا اس سے بچنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ یہ وہ سوالات ہیں یقیناً اس بات کے…