وفاقی وزرا کا اختلاف, گندم کی فی من قیمت میں 400 روپے اضافے کا امکان
اسلام آباد: پنجاب کابینہ نے گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقرر کرنے کی سفارش وفاق کو ارسال کی ہے، تاہم وفاقی وزرا نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے قیمت پر اختلاف کیا ہے۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گندم کی امدادی قیمت خرید کے حوالے سے وفاقی وزرا کے اختلاف…
وزیرِاعظم کا دورہ ماسکو: کیا پاکستان نے اپنا رخ بدلنے کا فیصلہ کرلیا؟
وزیرِاعظم عمران خان کا دورہ ماسکو انتہائی غیر معمولی ماحول میں مکمل ہوا کیونکہ وزیرِاعظم کی ماسکو موجودگی میں ہی صدر پیوٹن نے یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کا اعلان کیا۔ اس اعلان کو وزیرِاعظم اور ان کے وفد نے اپنے ہوٹل میں ٹی وی پر سنا ہوگا، جب دونوں…
سپریم کورٹ کا نیب کو زرعی آمدن اور سراج درانی کے اثاثوں کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب کو زرعی آمدن اور سراج درانی کے اثاثوں کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیئے کہ سراج درانی کیس میں نیب کے…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں اضافے کے باعث ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اگلے پندرہ روز کے لیے 8 سے 10 روپے تک اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، اضافی پیٹرولیم لیوی کا اطلاق اور کرنسی کی قدر میں کمی ہے۔ گزشتہ 15 روز کے دوران بین الاقوامی…
یوکرین پر روسی حملے کے بعد پاکستان، شہریوں کے انخلا کیلئے متحرک
پاکستان سمیت متعدد ممالک جنگ زدہ ملک یوکرین میں موجود اپنے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے سرگرم ہیں۔ یوکرین میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر نوئل اسرائیل کھوکھر نے کہا کہ حکومت ملک میں پھنسے تمام پاکستانی شہریوں کے محفوظ انخلا پر کام کر رہی ہے۔ ریڈیو…
روس یوکرین تنازع، پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟
کراچی – اگرچہ یوکرین کا تنازع یوں تو روس، یوکرین، امریکا اور یورپ کے درمیان اور یورپ کی سرحدوں کے اندر ہے اور پاکستان کا اس سے براہ راست کوئی تعلق نہیں، لیکن گلوبل ولیج کہلانے والی ایک دوسرے سے جڑی اس دنیا میں یہ معاملہ اتنا سادہ اور محدود نہیں حال…
ٹیکسی والے کے ارمانوں کا خون۔۔۔
ابھی ایک ویڈیو کلپ دیکھ رہا تھا جو کسی چینل کے رپورٹر کا تھا۔ اس نے ایک ٹیکسی والے سے پٹرول پمپ پر پوچھا: حالات کیسے چل رہے ہیں؟ شاید وہ پٹرول کی قیمت بڑھنے پر اس کے تاثرات جاننا چاہ رہا تھا۔ اس نے جونہی مائیک آگے کیا تو اس نوجوان کا حوصلہ جواب…
روس یوکرین تنازع کے عروج کے وقت عمران خان کا دورہ روس: پاکستان اس دورے سے کیا حاصل کر سکتا ہے؟
اسلام آباد – اس خصوصی تجزیاتی رپورٹ میں آپ موجودہ حالت کے تناظر میں وزیر اعظم پاکستان کے حالیہ دورہ روس کی اہمیت کے حوالے سے پڑھیں گے ، رپورٹ میں مندرجہ ذیل اہم ترین نکات شامل ہیں: ▪️خطے کی نازک صورتحال اور دورہ روس ▪️وزیر اعظم کے دورہ روس سے قبل…