پاکستان میں بدھ مت پیروکار کن حالات سے دوچار ہیں؟
بہت ممکن ہے کہ یہ بات کئی لوگوں کے لیے نئی ہو، کہ پاکستان میں بدھ مذہب کے ماننے والے بھی رہتے ہیں، اگرچہ ان کی تعداد کم ہے صوبہ سندھ کے اضلاع نوشہرو فیروز، سکھر، گھوٹکی، خیر پور، سانگھڑ اور نواب شاہ میں ان کے ساڑھے چھ سو کے قریب گھرانے آباد ہیں ان…
ڈالر کی ذخیرہ اندروزی میں ملوث 54 میں سے 37 کا تعلق خیبرپختونخوا سے، انکشاف
پشاور : پشاور ہائی کورٹ کو بتایا گیا ہے کہ اس وقت ملک میں 54 ایسے افراد کی نشاندہی کی گئی ہے، جو عام مارکیٹ سے ڈالر خرید کر اسے ذخیرہ کر دیتے ہیں، جس سے مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت چڑھ جاتی ہے اور جب مارکیٹ میں اس کی قیمت بڑھ جاتی ہے تو…
بلوچستان میں 5.9 شدت کا زلزلہ، بیس افراد جاں بحق
ہرنائی : بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں بیس افراد جاں بحق اور تین سو سے زائد زخمی ہوگئے صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق زلزلہ جمعرات کی علی الصبح 3 بجے آیا جس کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ضلع ہرنائی کے ڈپٹی…
پنجاب میں اسموگ، فصلوں کی باقیات، کچرا جلانے پر پابندی
لاہور : پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اسموگ کی روک تھام کے لیے صوبائی حکومت نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے فصلوں کی باقیات اور کچرا جلانے پر پابندی عائد کر دی ہے اس سلسلے میں محکمۂ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے محکمۂ…
بھنگ اور ملنگ
بھلے وقتوں میں فارسی زبان کی بھی اتنی ہی اہمیت تھی جتنی آج اردو کی ہے۔ والد مرحوم کو فارسی زبان پر عبور حاصل تھا، وہ اپنے کالموں میں فارسی شعراء کا کلام اکثر لکھا کرتے اور اپنے قارئین کو ان اشعار کا صحیح مطلب سمجھانے کے لیے اس کا ترجمہ بھی نقل کیا کرتے…
ملک میں مختلف وبائیں پھوٹ پڑیں، کثیر تعداد میں ادویات استعمال کرنے پر طبی ماہرین کا انتباہ
کراچی : ملک میں مختلف وبائیں پھوٹ پڑی ہیں، کووڈ 19 کے ساتھ اب ڈینگی، ٹائیفائیڈ اور ملیریا سب ایک ہی وقت میں پھیل رہی ہیں، ماہرین نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پولی فارمیسی (کثیر ادویات کے استعمال) سے گریز کریں کیونکہ اس کے سنگین مضر اثرات ہیں، کیونکہ یہ…
سندھ میں بھی گندم کی قیمت 1950 روپے فی من مقرر
کراچی : سندھ کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ 16 اکتوبر سے فلور ملز کو گندم 1950 روپے فی 40 من کے حساب سے جاری کی جائے گی یہ فیصلہ وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا، انہوں نے کہا کہ ملک میں یکساں ریٹ کے تعین…
پنڈورا پیپرز: کابینہ کے ارکان اور سابق فوجی افسران کے نام، وزیر اعظم کا تحقیقات کا اعلان
اسلام آباد : پنڈورا پیپرز میں پاکستانی سیاستدانوں، سابق فوجی افسران اور ان کے اہلِ خانہ سمیت درجنوں پاکستانیوں کی آف شور کمپنیز کی معلومات سامنے آنے پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان افراد کے خلاف تحقیقت کی جائیں گی پنڈورا پیپرز کا خیر مقدم کرتے…