حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، 10 روپے 49 پیسے فی لیٹر کا اضافہ
اسلام آباد : حکومت نے عوام پر پٹرول بم گراتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا ہے وزارت خزانہ نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق…
امریکی سفیر کی علیحدہ ملاقاتوں سے مسلم لیگ (ن) میں تقسیم کی قیاس آرائیاں
لاہور : امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے ساتھ علیحدہ ملاقاتوں سے ایک مرتبہ پھر نون لیگ میں تقسیم کے حوالے سے قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہو گیا ہے تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ جب امریکی سفیر…
شادی کے بعد شناختی کارڈ میں والد کا نام یا خاوند کا؟ نادرا کا اہم فیصلہ
اسلام آباد : چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا ہے کہ شادی کے بعد عورت کی مرضی ہے کہ وہ شناختی کارڈ میں والد کا نام لکھوائے یا خاوند کا چیئرمین نادرا نے دیہی خواتین کی سالانہ کانفرنس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نادرا کی پالیسی میں بڑی تبدیلی کر دی گئی…
وزیراعظم عمران خان نے کاشت کاروں کیلئے ’کسان پورٹل‘ کا اجرا کر دیا
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان سٹیزن پورٹل کے تحت کسانوں اور کاشتکاروں کی شکایات اور مسائل کے حل کے لیے مخصوص ’کسان پورٹل‘ کا اجرا کر دیا تفصیلات کے مطابق اس سے پہلے پاکستان سٹیزن پورٹل میں کسانوں کے مسائل کے ازالے کے لیے کوئی مخصوص کیٹیگری…
طاقتور الیون بمقابلہ بااثر الیون
زمانہ چال چل گیا اور چال بھی اُن کے ساتھ جو ہر چال کو ڈھال فراہم کرتے ہیں۔ چال بھی ایسی غضب کی کہ نہ اُگلی جائے نہ ہی نِگلی۔ چال بنانے والے کچھ ایسی حالت میں ہیں کہ بقول امیر خسرو۔۔۔ موہے پریت کی ریت نہ بھائی سکھی میں تو بن کے دلہن پچھتائی…
روبوٹ
میں ایک مشہور شاپنگ سینٹر گیا۔ شیشے کی دکانوں سے جھلکتے دنیا کے مہنگے ترین برانڈز کے جوتے، کپڑے، گھڑیاں، سامان آرائش، بیش قیمت ہیروں سے مزین جیولری دیکھ دیکھ کر میرے ”جذبات“ قابو سے باہر ہورہے تھے۔ کھانے پینے کی شاندار انٹرنیشنل چینز سے اٹھتی ہوئی اشتہا…
پاکستان میں فٹ بال لیگ شروع ہونے سے پہلے ہی تنازعات کا شکار
لاہور : پاکستان میں فٹبال کا کھیل پہلے ہی فیڈریشنز کے آپس کے جھگڑوں کی وجہ سے مشکلات میں گھرا ہوا ہے، ایسے میں آئندہ سال کرکٹ لیگ کی طرز پر فٹبال لیگ (پی ایف ایل) کرائے جانے پر بھی تنازع کھڑا ہو گیا ہے پاکستان فٹبال لیگ (پی ایف ایل) کرانے کا اعلان متنازع…
سندھ ہائی کورٹ، اسپیکر سراج درانی کی بےنامی جائیدادوں کی تفصیلات جاری
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف تحریری فیصلے کے ساتھ ان کی بے نامی جائیدادوں کی تفصیلات بھی جاری کردیں جن کی کل مالیت ایک ارب ساٹھ کروڑ روپے سے زائد ہے بیش قیمت بے نامی جائیدادیں کراچی ، اسلام آباد ، بھوربن اور ایبٹ…