ملک میں مہنگائی کی حکومتی لوٹ سیل، ریکارڈ قرضے اور کابینہ میں مزید توسیع۔۔
گزشتہ دنوں معروف تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ”اسٹاک ایکسچینج سے گزارش ہے کہ آئندہ وہ جب بھی اوپر جائے تو پاکستانی عوام کو بھی ساتھ لے کر جائے۔“ اس ٹویٹ کا پسِ منظر یہ ہے کہ ایک طرف روزانہ کی بنیاد پر اسٹاک ایکسچینج کے ریکارڈ حد تک نفسیاتی…
جمہوریت کے رنگ ڈھنگ
آج ہم اپنے طور پر جمہوریت کے رنگ روپ دیکھنے اور سمجھنے کی کوشش کریں گے۔ اساتذہ سے جمہوریت کے بارے میں ہم کچھ پڑھنے اور سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں، تو وہ ہمیں ٹال دیتے ہیں۔ کہتے ہیں، فقیروں کا کیا کام جمہوریت اور آمریت سے؟ تم لوگ اللّٰہ اللّٰہ کیا کرو، اور…
ٹیکسلا کی لوک کہانیاں جو دو ہزار سال بعد بھی زندہ ہیں
ٹیکسلا کس نے بسایا، یہ سوال حل طلب ہے، تاہم یہ حقیقت ہے کہ اگر سر جان مارشل تقریباً سو سال پہلے ٹیکسلا کی کھدائیاں نہ کرتے اور یہاں سے وہ کتبہ دریافت نہ کرتے جس پر شہر کا نام ٹیکسلا لکھا ہوا تھا توہم آج بھی اس شہر کو شاہ ڈھیری ہی پکار رہے…
حماقت کی فتح
جب نیک مرد و زن سچ بولنے کی ہمت کھو دیں، جب حقائق ناگوار ہو جائیں، جب دیانت اور کردار کی کوئی وقعت نہ رہے، اور جب انا اور خودغرضی قومی سالمیت سے زیادہ اہم ہو جائیں، تو پھر جبر کی فتح کو کوئی نہیں روک سکتا۔ میں خود کو غصے اور کرب کے سمندر…
حالیہ واقعات اور طلبہ سیاست میں شاندار تبدیلی
دن کے ۲ بجے پوائنٹ ٹرمنل پر قریب دو سو طلبہ و طالبات پوائنٹس بسوں کے سامنے کھڑے احتجاج کر رہے تھے کہ اعلان ہوا کہ وائس چانسلر نے پوائنٹس کینسل کر دیے ہیں۔ چند احتجاجی طلبہ بسوں میں داخل ہوئے اور اپیل کی کہ فیسوں میں اضافے پر احتجاج کا ساتھ دیں اور ہمارے…
سلطنتِ عدلیہ کے ڈھلتے سائے
چلیں جی اشرافیہ کو بالخصوص اور اہلِ وطن کو بالعموم آئی ایم ایف کا 24 واں سات ارب ڈالر کا قرض پیکج مبارک ہو۔ اس شبھ گھڑی میں وزیرِ اعظم برادرِ بزرگ چین، سعودی عرب، امارات نیز قرض کھینچ سرکاری ٹیم اور آرمی چیف کے بھرپور تعاون اور کوششوں کا شکریہ ادا کرنا…
پاکستان بھر میں پھیلتا خطرناک ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ، جس پر ادویات بھی اثر نہیں کرتیں
اینٹی بائیوٹکس سمیت دیگر ادویات کو بے اثر کرنے والے ٹائیفائیڈ بخار کی خطرناک قسم ’ایکس ڈی آر‘ ملک بھر میں ایک بار پھر تیزی سے پھیلنے لگی ہے ’ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ‘ ملک بھر میں پہلی بار 2016 میں سامنے آئی تھی، بخار کی یہ قسم ٹائیفائیڈ سمیت دیگر ادویات…