سمندری درجہِ حرارت میں اضافہ: پاکستان میں استولا اور چرنا جزائر کیسے متاثر ہو رہے ہیں؟
حالیہ تحقیق سے اس بات کے شواہد سامنے آئے ہیں کہ ’گریٹ بیریئر ریف‘ شدید متاثر ہو رہا ہے، اس کی اہم وجوہات میں سمندر کا بڑھتا ہوا درجہِ حرارت، موسمیاتی تبدیلی اور انسانی سرگرمیاں شامل ہیں۔ بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے ریف پر موجود کورل کی چمک ختم ہو رہی…
’ملازمت کے بجائے اپنا کاروبار‘، پاکستان میں نوجوان کمپنی کیسے رجسٹر کروا سکتے ہیں؟
سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ ایک برس کے دوران ایس ای سی پی میں 27 ہزار 542 نئی کمپنیاں رجسٹر ہوئیں، جس میں سب سے زیادہ آئی ٹی کی کمپنیاں شامل ہیں۔ یہ کمپنیاں پاکستان…
پاکستان میں ’کوانٹم کمپیوٹنگ‘ کے نام پر فراڈ کیسے ہو رہا ہے؟
کمپیوٹر کی ایجاد بیسویں صدی کی سب سے اہم پیش رفتوں میں شامل ہے۔ بنیادی طور پر تو کمپیوٹر کا مقصد ریاضی کے پیچیدہ مسائل کو حل کرنا تھا، لیکن وقت کے ساتھ کمپیوٹر ہماری زندگیوں کے مختلف پہلوؤں پر اثر انداز ہو گیا ہے اور آج یہ ہر شخص کی ضرورت بن چکا ہے۔…
پاکستان کے 77 برس اور ’بمپی سڑک‘: ’جنرل صاحب سدا سلامت رہیں‘
ہر برس کی طرح اس یومِ آزادی پر بھی پاکستان اندرونی و بیرونی دشمنوں سے نہ صرف گھرا ہوا ہے بلکہ ان دشمنوں کی تعداد سال بہ سال بڑھ رہی ہے۔ بدقسمتی یہ ہے کہ سوائے فوجی قیادت کے کسی کو نہ ان خطرات کا پوری طرح سے ادراک ہے اور نہ ان سے بہ…
وقت کی لامحدود انشورنس اور میری متوقع آزادی
اسکول اسمبلی، بچوں کی لمبی قطار اور آنکھیں کھلی رکھنے کی کوشش کرتی میں۔۔۔ ’اس بار بھی گر گئی تو بہت مذاق بنے گا!‘ سردی ہو یا گرمی، مجھے دھوپ سے کافی مسئلہ تھا، لیکن اندر کی بات یہ بھی ہے کہ اس سب میں پرنسپل کی لمبی تقریر کا بھی ایک بڑا ہاتھ تھا۔…
وہ، جو ہم پر مسلط رہے۔۔
میرے (بطور سیکریٹری ٹو گورنر جنرل) چارج لینے کے چند روز بعد نومبر میں کراچی میونسپل کارپوریشن نے گورنر جنرل (ملک غلام محمد) کو ایک استقبالیہ پر مدعو کیا۔ استقبالیہ سے چند گھٹے قبل مجھے انٹیلی جنس کی ایک اسپیشل رپورٹ موصول ہوئی، جس میں یہ خدشہ ظاہر کیا…
شہری نوجوان ریلز نہ دیکھے تو اور کیا کرے؟
اسکرولنگ چل رہی ہے، ساتھ والے ڈسٹرب ہوتے ہیں تو ہوتے رہیں، ریلز نہیں رکنی چاہییں۔ اننت امبانی کی شادی پہ ایشوریہ نے ابھیشیک کے بغیر انٹری دی (ان کا تو پکا کٹ گیا)، رات چار بج کر 10 منٹ پر کون کس سے ملنے گیا، پوری خبر ہے۔ نہیں پتہ تو اپنے آپ کا…
نئے ٹیکس: مریم نواز، بلاول بھٹو اور ایک غریب کی سوچ
کہتے ہیں کہ بندے کے اپنے حالات بہتر ہوں تو وہ معاشرتی مسائل سے بیگانہ ہونے لگتا ہے۔ میرے ساتھ بھی شاید ایسا ہی ہوا ہے، جب سے معاشی حالات بہتر ہوئے ہیں تو دوسروں کا درد، دکھ اور ان کی تکالیف کا احساس کم ہوتا جا رہا ہے۔ یا ہو سکتا ہے کہ میری…