آٹے کا تھیلا، برقعہ، یوم خوراک اور پریس کلب
سیاہ رنگ بوسیدگی کا شکار ہوکے جتنا برا لگ سکتا ہے، اس نے اتنا ہی برا سیاہ رنگ کا برقعہ پہنا ہوا تھا۔ ٹخنوں سے اونچی ملگجی شلوار اور ربڑ کی گھسی ہوئی چپل اس کے شب و روز کی کہانی بنا پوچھے کہہ رہی تھی۔ چال میں ایک عجیب قسم کی لڑکھڑاہٹ کے ساتھ…
مستونگ اور خاران آپریشنز میں مارے جانے والے چار نوجوان عسکریت پسند تھے یا لاپتہ افراد؟
کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے لواحقین کی تنظیم نے مستونگ اور خاران میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ’ان آپریشنز میں مارے گئے دس افراد پہلے سے جبری طور پر لاپتہ تھے، جن میں بلوچی زبان کے شاعر تابش وسیم بلوچ بھی شامل ہیں۔‘…
شیرباز مری: سبزی منڈی سے باکسنگ رِنگ تک ’اتنے میڈل جیتے، لیکن کسی نے پوچھا تک نہیں‘
شیرباز مری کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے باکسر ہیں، لیکن انہیں اپنے کھیل کے لیے دوہری جدوجہد کرنی پڑتی ہے شیرباز قومی سطح پر کئی مقابلوں میں حصہ لے چکے ہیں اور آل پاکستان گیمز کا بھی حصہ رہے ہیں۔ شیر باز باکسنگ کی ٹریننگ اور کلب کے اخراجات سبزی منڈی میں…
پاکستان میں سیلاب کے سبب تباہی کا ذمہ دار کون؟
پاکستان نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک کے اندازوں کے مطابق ملک میں حالیہ سیلاب کے سبب ہونے والے نقصانات کا اندازہ چالیس بلین ڈالر بنتا ہے۔ یہ اندازہ حکومت پاکستان کی طرف سے قبل ازیں لگائے گئے اندازوں سے دس بلین ڈالر زیادہ ہے ان نقصانات کا تازہ تخمینہ پاکستانی…
جب پاکستانی اور بھارتی بغیر پاسپورٹ سرحد کے آر پار آتے جاتے تھے۔۔
برطانوی دور میں جب برصغیر کی تقسیم کی بات چلی تو ابتدا میں یہ الجھن سبھی کو درپیش تھی کہ صدیوں سے ساتھ رہنے والے ایک ملک کے باشندے اسی سرزمین پر الگ الگ کیسے رہیں گے اگرچہ واضح مذہبی اختلافات آئے روز شدید ہو رہے تھے اور ان اختلافات کی بنیاد پر تصادم بھی…
ایم کیو ایم میں آپسی اختلافات شدید، پارٹی مزید مشکلات کا شکار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان مزید مشکلات کا شکار ہو گئی ہے. بانی ایم کیو ایم الطاف حسین سے لاتعلقی کے بعد پیدا ہونے اختلافات ہر گزرتے روز کے ساتھ بڑھتے جا رہے ہیں ایم کیو ایم پاکستان جو اس وقت بہادر آباد عارضی مرکز سے چلائی جا رہی ہے، عملی…
سوات کے تین ریسرچ سائنسدان، دنیا کے بہترین محققین میں شامل
حال ہی میں امریکہ کی معروف یونیورسٹی اسٹینفورڈ کی جانب سے دنیا کے دو فیصد محققین کی درجہ بندی پر مشتمل ایک سالانہ فہرست جاری کی گئی ہے، جس میں خیبرپختونخوا کے ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے تین ریسرچ سائنسدانوں کو بھی شامل کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق منتخب…
فیصل آباد: نوجوان نے یوٹیوب دیکھ کر الیکٹرک بائیک تیار کر لی
فیصل آباد کے رہائشی احمد شہزاد نے مشہور مقولے ’ضرورت ایجاد کی ماں ہے‘ کو سچ ثابت کر دکھایا ہے احمد نے انجینیئرنگ کی کوئی رسمی تعلیم حاصل کیے بغیر ہی یوٹیوب سے ٹیوٹوریل وڈیوز دیکھ کر اپنی الیکٹرک بائیک تیار کر کے مہنگے پیٹرول سے نجات حاصل کر لی ہے انہوں…