کرکٹ کی وجہ سے ملنے والے جوڑے کی کہانی، جو اب کرکٹ پر جھگڑتے ہیں!
پاکستان اور بھارت کا میچ جب بھی ہو اور جہاں بھی کھیلا جائے، دونوں اطراف سے شائقین کے جذبات ویسے ہی عروج پر ہوتے ہیں لیکن جب ایک گھر میں شوہر کا تعلق بھارت اور بیوی کا پاکستان سے ہو تو سوچیں کیا صورتحال ہوتی ہوگی یہ جوڑا ہے عالی اور عینی کا۔۔۔ اقبال عالی…
سرکاری افسران حکومت کے مخالفین پر مقدمات کیوں بناتے ہیں؟
پاکستان میں پولیس اور سول بیوروکریسی کی طرف سے مقدمات بنانے اور وقت بدلنے پر انہیں بیک جنبش قلم ختم کر دینے کی روایت عام ہے رواں برس اپریل میں وفاقی حکومت کی تبدیلی کے بعد چھ ماہ کے دوران جہاں سابق اپوزیشن لیڈر اور موجودہ وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے…
کیا بریانی کھانے سے مردانہ جنسی خواہش کم ہو رہی ہے؟
بریانی کھانے سے پہلے دوبارہ ضرور سوچیں، خاص طور پر نوجوان مرد۔۔۔ کیونکہ ”بریانی کی تیاری میں استعمال ہونے والے اجزاء اور مصالحے جنسی قوت کو کم کرتے ہیں“ جی ہاں، ایسا کہنا ہے ایک بھارتی سیاست دان کا! بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ایک سیاست دان نے ضلع کوچ…
پشاور کی ماریہ، جو آن لائن افغان ملبوسات بیچ کر لاکھوں کماتی ہیں
ماریہ بنگش خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کی رہائشی ہیں، جو سوشل میڈیا کے ذریعے آن لائن افغان ملبوسات بیچ کر منافع کما رہی ہیں ماریہ نے اپنی تعلیم پشاور میں مکمل کی لیکن ان کی والدہ کا تعلق افغانستان کے لوگر علاقے سے ہے اور والد کا تعلق کرم سے ہے ماریہ بنگش اب…
کوئی کچھ بھی کہے، مجے پتا ہے ارشد شریف کی ’ٹارگٹ کلنگ‘ کی گئی ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ریاستی اداروں کی جانب سے مبینہ طور پر آئین و قانون کی مبینہ خلاف ورزی کے درمیان ’اعلیٰ عدلیہ‘ پر اس کی ’عدم فعالیت‘ پر تنقید کرتے ہوئے اپنی پوزیشن واضح کرنے کا مطالبہ کیا ہے پی ٹی آئی کی جانب…
”پاکستان نے اپنا جیتا ہوا میچ بھارت کو ہارنے نہیں دیا!“
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے اور بھارت کو…
توشہ خانہ ریفرنس: تحریری فیصلے کے اجرا میں تاخیر اور اسمبلی ممبر کے گلے میں لٹکی تختی موضوعِ بحث
ملک میں اس وقت توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف نااہلی کے تحریری فیصلے کے اجرا میں تاخیر پر چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں لیکن الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے تمام شکوک و شبہات کو مسترد کرتے ہوئے تمام افواہوں کو من گھڑت قرار دیا ہے واضح…
میری شہریت منسوخ کر دی جائے!
لکھاری کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی کتھا لکھنے کی بجائے دوسروں کے بارے میں لکھے۔ لیکن جب اپنی کتھا ہر ایک کی کتھا ہو تو پھر اپنی کتھا لکھنا ہی پڑتی ہے۔ میں ایک اوورسیز پروموٹر ہوں۔ اپنے روزگار کے ذریعے ضرورت مند پاکستانیوں کو بیرون ملک بھیجتا ہوں، یوں اپنے…