آڈیو لیکس یا چور سپاہی کا کھیل
وہ جو کہتے ہیں کہ ’مردے کے بال مونڈھنے سے وزن کم نہیں ہوتا۔‘ یہی حال وزیرِ اعظم ہاؤس کی وڈیو لیکس کا ہے۔ جانے کتنے مہینے کی ریکارڈڈ گفتگو اب انٹرنیٹ کی منڈی میں چار آنے پاؤ دستیاب ہے اس واردات کے اسباب اور کھلاڑیوں کے شجرے تک پہنچنے کی بجائے یہ مجرب حل…
انوکی اور جھارا پہلوان کی تاریخی کُشتی متنازع کیوں ہوئی؟
17 جون 1979 کی شام لاہور کا قذافی سٹیڈیم تماشائیوں، روشنیوں اور نعروں سے بھرا ہوا تھا۔ ہیجان سے بھرپور ہجوم کے درمیان دو شہ زور مدمقابل تھے۔ ایک طرف ریسلنگ میں عالمی شہرت رکھنے والا انوکی پہلوان تھا۔ اس کے مدمقابل اپنے وقت میں رستم ہند کا اعزاز رکھنے…
”فٹبال کھیل کر کیا کرو گے؟ کوئی ہنر سیکھ لو“ اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے اسد ناصر کی کہانی
اسد ناصر اس مرتبہ اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کھیلنے والی پاکستانی ٹیم کے دس رکنی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ یہ اسکواڈ 7 اکتوبر کو قطر روانہ ہوگا اور 8 سے 15 اکتوبر تک ہونے والے مقابلوں میں حصہ لے گا ایک سال پہلے تک اسد ناصر کو فٹبال کھیلنے کے لیے اپنے گھر کے…
ایف آئی اے نے جرائم میں ملوث اپنے اہلکاروں کو کیسے پکڑا؟
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں 20 ستمبر کی رات ماڈل ٹاؤن کے علاقے میں واقع ایک دفتر میں رات ٹھیک بارہ بجے چھ افراد گھس آئے۔ ان کے پاس اسلحہ بھی تھا اور ہتھکڑیاں بھی انہوں نے دفتر میں گھستے ہی اسٹاف پر اسلحہ تان لیا اور انہیں کام کرنے سے…
ایمازون پر اشیا فروخت کرنے والوں میں پاکستان کا تیسرا نمبر برقرار
صرف ایک سال کے قلیل عرصے میں پاکستان سے ہزاروں تاجر ایمازون پر رجسٹر ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں امریکی ملٹی نیشنل ای کامرس کمپنی ایمازون پر مصنوعات فروخت کرنے والے تاجروں میں پاکستان نے اپنا تیسرا نمبر برقرار رکھا ہے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے…
انگلینڈ کا دورہ پاکستان اور قصہ این بوتھم اور ان کی ساس کا
عام زندگی میں تو ہم سب ہی ساس اور بہو کے رشتے میں روایتی کشمکش اور نوک جھوک سے واقف ہوتے ہیں، اسی طرح ساس اور داماد کا رشتہ بھی سب ہی کو پیارا ہوتا ہے لیکن کرکٹ کے کھیل کے حوالے سے ایک ایسا واقعہ بھی پیش آیا جسے بیان کیے بغیر میں نہیں…
معاشی بدحالی کا رونا اور پارلیمانی سربراہان کی تنخواہوں میں اضافہ
ایک جانب حکومتی عمائدین کی جانب سے ”حکومت کے پاس زہر کھانے کے پیسے بھی نہیں ہیں“ جیسے بیانات میڈیا کی زینت بن رہے، تو دوسری جانب ایوان بالا نے پیر کے روز ایک بل منظور کیا ہے، جس میں سینٹ کے چیئرمین اور نیشنل اسمبلی کے اسپیکر کی مراعات میں اضافے کی منظوری…
سوات میں طالبان کے نام پر بھتہ مانگنے والے کون ہیں؟
خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں گذشتہ کئی ہفتوں سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے نام پر لوگوں سے بھتہ وصولی کے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں، اور سوات پولیس نے ایسی ہی سرگرمی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار بھی کیا ہے یہ واقعہ سوات کے بنڑ پولیس اسٹیشن کی…