خان آف قلات: جب اسکندر مرزا نے میر احمد یار خان کی گرفتاری کے لیے قلعہ میری پر فوجی آپریشن کروایا
قلات کے گلی کوچے اجنبی لوگوں کی چلت پھرت سے اُس روز کچھ جلد ہی جاگے، فوج کی بھاری گاڑیوں کے شور اور زنجیر کی کڑیوں پر دھیمی رفتار سے رینگنے والے ٹینکوں کی دھمک سے ماحول بوجھل ہو گیا منھ اندھیرے نمازِ فجر کے لیے مسجد کو جانے والے حیران تھے کہ آج اس…
یو اے ای کی ویزا پالیسی میں نرمی: پاکستانیوں کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟
گذشتہ ماہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے اپنی ویزا پالیسی میں کی گئی تبدیلیوں کا اطلاق 3 اکتوبر سے ہو گیا ہے یو اے ای کی امیگریشن پالیسی میں تبدیلی کے بعد نافذ کیے گئے نئے ویزا قوانین کے تحت سیاحت کے ویزے میں قیام کی مدت بڑھا دی گئی جبکہ…
ناکارہ ٹائروں کو خوبصورت رنگ و روپ دینے والے ہنرمند صدیق اللہ
آپ لوگوں نے عام طور پر ناکارہ اور پرانے ٹائروں کو احتجاج، مظاہروں اور کارخانوں میں جلتے ہی دیکھا ہوگا، لیکن کیا آپ نے کبھی ان ٹائروں کے ناکارہ ہونے کے بعد ان سے کوئی اور کام لینے کا سوچا ہے بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے کلی سیبزی سے تعلق رکھنے والے…
ملک میں جعلی پے آرڈر کے بڑھتے فراڈ سے کیسے آخر بچا جائے؟
اسلام آباد کے رہائشی ڈاکٹر عمران اللہ خان ایک مقامی یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں۔ انہوں نے ایک آن لائن ویب سائٹ پر اپنی نئی ان رجسٹرڈ گاڑی ہونڈا سٹی ایسپائر کی فروخت کا اشتہار دیا اور ایک پارٹی کے ساتھ پینتالیس لاکھ اسی ہزار میں فروخت کی ڈیل طے ہو گئی اس…
پاکستان میں پرائیویٹ جہاز کیسے خریدا جا سکتا ہے؟
دولت کی فراوانی ہو تو پھر اس کے استعمال کے بھی نئے نئے طریقے نکل ہی آتے ہیں۔۔ یہی حال پاکستان کی اہلیٹ کلاس کا بھی ہے، جس میں ذاتی طیارہ رکھنا اب نیا فیشن بن گیا ہے نہ صرف یہ کہ پاکستان کی کئی نجی کمپنیوں نے اپنے جہاز رکھے ہوئے ہیں بلکہ کئی…
انقلاب زندہ باد
یہ دو ہزار دو کی بات ہے، جب میں نے پہلی دفعہ لالہ یوسف مستی خان کو اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھا، ان کی باتیں سنیں۔ یہ نہیں تھا کہ ہم ان کے بارے میں نہیں جانتے تھے یا ان کی سیاست کے بارے میں نہیں پتہ تھا، مگر اسے اپنے گاؤں میں اپنے سامنے…
ٹوٹا ہوا گھر، ڈوبی ہوئی فصل۔۔ قرض لے کر کپاس، چاول کاشت کرنے والے کسان پریشان
ٹوٹا ہوا گھر، زیر آب فصل، نہ اولاد اور نہ ہی شوہر کا ساتھ۔۔۔ آنے والا وقت کیسے گذرے گا؟ یہ وہ سوال ہے جو، شہدادکوٹ کی زربخت بروہی کے ذہن میں اٹکا ہوا ہے۔ وہ بیوہ ہیں اور ان کی پانچ ایکڑ زمین ہے، جو ان دنوں جھیل کا منظر پیش کر رہی ہے…
ایک تھا یوسف مستی خان۔۔۔
نظریاتی سیاست کی آبرو، معروف ترقی پسند و بلوچ قوم پرست سیاستدان اور رہنما یوسف مستی خان اب ہم میں نہیں رہے۔۔ طویل عرصے سے کینسر کے عارضے سے نبردآزما رہنے کے بعد وہ 29 ستمبر 2022 کو اس جہانِ فانی سے کوچ کر گئے ایک شعلہ بیان لیکن مدلل مقرر اور بلوچ اور…