پاکستان: لوبیا کی چھ نئی اقسام متعارف
پاکستان ایگری کلچر ریسرچ کونسل (پی اے آر سی) کے سائنسدانوں نے مقامی سطح پر تحقیق کرتے ہوئے لوبیا کی چھ نئی اقسام متعارف کروائی ہیں۔ غذائیت سے بھرپور لوبیے کی کئی اقسام اس سے پہلے بیرون ملک سے در آمد کی جا رہی تھیں تفصیلات کے مطابق پاکستان ایگری کلچر…
موسمیاتی تبدیلی پاکستانی معیشت اور معاشرے کے ہر پہلو کو متاثر کرے گی
کے ٹریڈ سیکیورٹیز نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی پاکستانی معاشرے اور معیشت کے ہر پہلو پر اثر انداز ہوگی جبکہ پانی کی قلت کی وجہ سے مہنگائی بلُند سطح پر برقرار رہے گی، جس سے قلیل عرصے میں سیاسی عدم استحکام جاری رہے گا پاکستان کی صف اول کی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے، اوگرا نے پیٹرول 15روپے، ڈیزل 7روپے اور مٹی کا تیل 2روپے فی لٹر سستا کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی ہے…
پچھتر کے اگست کی چودھویں
آج آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے دن بھی کچھ ویسی ہی خبریں شائع ہوئی ہیں۔ ’وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سیاستداں فوج کو سیاسی معاملات میں نہ گھسیٹیں۔‘ ’پنجاب کے وزیرِ اعلی پرویز الٰہی نے لاہور میں آزادی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فوج اور عمران خان…
پاکستان میں تجربے کب ختم ہوں گے؟
پاکستان کا قیام بیسویں صدی کا ایک منفرد تجربہ تھا۔ سوال اب یہ ہے کہ ہم نے مزید اسے ’تجربہ گاہ‘ بنائے رکھنا ہے یا 75 سال کے تجربات کی روشنی میں کوئی واضح لائحہ عمل تیار کرنا ہے؟ بیسویں صدی انسانوں کے سیاسی شعور کی تسکین کی صدی تھی۔ مسلمانوں کی خلافت…
ٹویوٹا کرولا سے زیادہ فیچر کے باوجودایلانٹرا کی ایک گاڑی بھی فروخت نہ ہو سکی
پاکستان آٹومٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں جولائی کے مہینے میں ہیونڈائی نشاط کی سیڈان گاڑی ایلانٹرا کا ایک بھی یونٹ فروخت نہیں ہو سکا ہفتے کو جاری ہونے والے اعداد و شمار سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ کمپنی…
’موٹرسائیکل ڈرائیونگ سیکھنے سے کالجز میں طالبات کی تعداد بڑھے گی‘
سندھ کے محکمہ کالجز نے صوبے کے تمام سرکاری کالجوں میں پڑھنے والی طالبات کو موٹر سائیکل ڈرائیونگ کی تربیت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کالجز کو مراسلہ ارسال کیا ہے کہ موٹر سائیکل ڈرائیونگ سیکھنے میں دلچسپی رکھنے والی طالبات کی فہرست محکمے کو بھیجی جائے واضح…
غلامی یا موت میں سے، مجھے موت قبول ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک غلام قوم کبھی اوپر نہیں آسکتی کیونکہ غلام صرف اچھے غلام بنتے ہیں اس لیے میں امریکا سے غلامی نہیں دوستی چاہتا ہوں انہوں نے کہا ”غلامی یا موت میں سے، مجھے موت قبول ہے“ لاہور کے نیشنل…